کرا چی(پی پی آ ئی)کراچی میں جمعرات کے روز درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔کراچی میں شمال مشرقی سمت سے چلنے والی ہواؤں سے موسم مزید سرد ہوگیا، میٹ آفس کے مطابق آئندہ چند […]

لاہور(پی پی آ ئی) ملتان روڈ پر دھند کے باعث خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔لاہور ملتان روڈ پرجمعرات ک علی الصبح دھند کے باعث 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں […]

لاہور (پی پی آئی) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں جمعرات کے روز بھی شدید دھند کا راج رہا جس کے باعث موٹرویز سمیت اہم شاہراہیں سفر کیلئے بند کر دی گئی۔ترجمان موٹر ویز پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹر وے فیض پور سے رجانہ جبکہ لاہور سیالکوٹ […]

یومیہ مسافروں کی گنجائش 30 ہزار،کم سہولتوں کے باعث یہ تعداد4 ہزار سے بڑھ نہیں سکی کراچی (پی پی آئی)سندھ حکومت کی جانب سے معروف سماجی رہنما مرحوم عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب اورنج بس سروس میں معذور اور بزرگ مسافر بڑی سہولت سے محروم ہیں۔پی پی آئی کے […]

کراچی (پی پی آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے تحائف لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اسکولز نے شہر بھر کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو ہدایت کی ہے کہ سالانہ اسکول انسپیکشن کے دوران وہ کسی سے بھی تحفے وصول نہیں کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق ڈائریکٹر […]

راولپنڈی/ اسلام آباد (پی پی آئی)جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 15 کلو آٹے کا تھیلا 1970 سے بڑھ کر 2100 کا ہوگیا ہے، جبکہ 80 کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ کیا گیا […]

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد کے باسیوں نے گزشتہ رات رواں موسم سرما کی سرد ترین رات گزاری ہے، درجہ حرارت 5.8ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا۔پی پی آئی کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر کینٹ میں پارے کی سطح 5.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کے بعد اس […]

درجنوں طالبات، والدین اور اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج کراچی (پی پی آئی)شہر کا ایک اور کالج جبری بندش کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کی 800 سے زائد طالبات کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔پی پی آئی کے مطابق گورنمنٹ […]

کراچی (پی پی آئی)سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیرِ اہتمام ”اقتصادی ترقی میں تعلیمی اداروں کا کردار“ کے موضوع پر ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا۔سیشن کے مقرر دہران ٹیکنو ویلی، کنگ فہد یونیورسٹی آف پیٹرولیم اینڈ منرلز کے ڈپٹی ایگزیکیٹو آفیسرپروفیسر ڈاکٹر حلیم حامد رضوی تھے۔پی پی […]

مشاورت کے بغیرتجارتی مراکز جلد بند کرنے کا فیصلہ مسترد،حکومت دفاتر سے اے سی، اضافی لائٹیں ہٹائے عمران سلفی، امیر عبداللہ فاروقی، اویس مدنی، اورمولانا مرتظی رحمانی کا پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کراچی (پی پی آئی) اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے صوبائی صدر شبان غربا اہل حدیث پاکستان کے […]