کراچی (پی پی آئی)کراچی میں سردی کے باعث شہریوں میں کھانسی،نزلہ و دیگر موسمی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا ہے،پی پی آئی کے مطابق شہریوں نے سردی سے بچنے کیلئے لنڈا بازاروں کا رخ کر لیا ہے درجہ حرارت میں مسلسل کمی کی وجہ سے موسمی بیماریوں میں اضافہ ہو […]

اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی کر دیے گئے۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی کردیے […]

کراچی (پی پی آئی)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی محمد شریف خان نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لئے تمام محکموں نے اپنی اپنی ذمہ داریوں کو مشترکہ طور پر مل جل کر حل کرنا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق وہ محکمہ سینیٹیشن بلدیہ کورنگی اور واٹر […]

اسکردو میں سب سے زیادہ سردی، پارہ منفی 12 تک گر گیا کرا چی(پی پی آ ئی) کراچی میں ہفتہ اور اتور کی در میانی را ت دسمبر کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات کراچی کا درجہ […]

کرا چی /کوئٹہ(پی پی آ ئی) سائبیرین ہوائیں چلنے سندھ اور بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔وادی زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 تک پہنچ گیا جبکہ کراچی میں بھی سردی بڑھ گئی، بلوچستان کے کان مہترزئی، توبہ اچکزئی، خانوزئی میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری ریکارڈ کیا […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے سیاسی منظر نامے پر جلد بڑی ہلچل متوقع ہے، ایم کیوایم پاکستان، بہادرآباد، پی ایس پی کے ایک ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق پی ایس پی اور بہادر آباد ایم کیو ایم پاکستان میں میں انضمام متوقع ہے،سربراہی ڈاکٹر خالد […]

کراچی (پی پی آئی)داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کراچی پہنچے ہیں۔کراچی ایئر پورٹ پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر رہنماؤں نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ نے اس موقع پر سیدنا مفضل سیف الدین کو […]

کراچی (پی پی آئی) صوبائی دارالحکومت میں گیس کی قلت کا بحران سنگین ہوگیا ہے۔گیس کی قلت کی وجہ سے گنجان آبادیوں اور علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق شدید دھند اور سردی کی وجہ سے گیس کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے جس […]

کراچی (پی پی آئی) حکومت سندھ نے کرسمس اور نیو ائیر نا ئٹ کے موقع پر شہر قائد میں سکیورٹی کو فول پروف بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ چرچز کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے اضافی […]

کوئٹہ(پی پی آ ئی)رواں مالی سال کے دوران وفاق سے این ایف سی ایوارڈ کے تحت 27 ارب روپے کم ملنے سے بلوچستان حکومت کی مالی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ایک سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ،وزرا اور اراکین اسمبلی کے ہمراہ مالی بحران پر بات کرنے کے لیے وزیر […]