اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ڈی سی راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی مشروط اجازت دیدی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے 56 شرائط کے ساتھ ایک دن کے جلسے کی اجازت دی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی 27 نومبر کو آمد کے پیش نظر 26 کی رات […]

کراچی)پی پی آئی) جما عت اہلسنّت پاکستان کے رہنماء مولانا ابرار احمد رحمانی نے مرحوم مولانا شاہدین اشرفی کے انتقال پر کہا کہ اہل علم و فراست کا دنیا سے رخصت ہو نا باعث رنج ہوا کرتا ہے، رب تعالیٰ مرحوم کی دینی خدمات کو قبول فرمائے۔انہوں نے مرکز اہلسنّت […]

کراچی (پی پی آئی) پی ایف یو جے نے شہید ارشد شریف کو انصاف دلوانے کیلئے دستخطی مہم شروع کی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق کراچی میں پی ایف یو جے نے پریس کلب میں مہم کا آغاز کیا اس موقع پر حسن عباس،ارباب چانڈیو،الطاف مجاہد، عطا ابڑو،غلام اکبر […]

کراچی (پی پی آئی)پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کو بعد نماز جمعہ شہید ملت روڈ پر میمن پہاڑی والی مسجد میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدسپرد خاک کر دیا گیا۔اسماعیل تارا کے صاحبزادے شیراز تارا کے مطابق اسماعیل تارا گردوں کے عارضے میں مبتلا اور نجی ہسپتال […]

کراچی (پی پی آئی) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کر پورے کراچی میں 5 ہزار پولنگ اسٹیشنز ہیں، ان پر بڑی تعداد میں پولیس اہلکارنہیں ہوں گے تو دھاندلی کا الزام لگے گا، اس وجہ سے ہم نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی۔پی پی آئی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلام آباد انتظامیہ نے دارالحکومت میں ایک بار پھر دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔ اب اسلام آباد میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔گذشتہ روز دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن غیرمؤثر ہونے کے بعد انتظامیہ نے ایک بار پھر […]

کرا چی(پی پی آ ئی) پاکستان پیپلز پا رٹی کے رہنما اوراسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کہا ہے کہ چار سال ہوگئے عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں، ہر پیشی پر آتا ہوں تاریخ ملتی ہے پھر چلا جاتا ہوں۔ آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے ریفرنس میں احتساب […]

کرا چی(پی پی آ ئی) احتساب عدالت نے آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے ریفرنس میں شریک ملزم گلزار کو بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے ریفرنس میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ اور دھرنے سے قبل اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کو اہم مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کرنا شروع کر دیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی دھرنے کے پیشِ نظر اسلام آباد کے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ سب آگاہ ہیں کہ عمران خان کو شدید سیکورٹی خطرات ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ عمران […]