پشاور(پی پی آ ئی خیبر پختونخوا میں ڈرگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری تعداد میں جعلی ادویات برآمد کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ خیبرپختونخوا ڈرگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے کوہاٹ روڈ پر کارروائی کے دوران […]

اسلام آباد پولیس کے افسران کی جانب سے سرکاری رہائش گاہوں کے استعمال کے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر آئی جی اسلام آباد نے نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق متعدد پولیس افسران نے الاٹ شدہ گھر رشتے داروں کو دے رکھے ہیں، آئی جی اسلام آباد نے نوٹس لیتے […]

لاہور(پی پی آئی)پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی کیمپ جیل کے 2 قیدی سروسز ہسپتال میں دم توڑ گئے۔پی پی آئی کے مطابق دونوں کا تعلق لاہور سے تھا اور نشے کے عادی تھے، دونوں قیدیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردی گئی ہیں۔

کراچی (پی پی آئی) کراچی میں ٹریفک حادثات کے دوران روزانہ 3سے4 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوتے ہیں، ہر5 منٹ بعد شہرمیں کہیں نہ کہیں چھوٹا بڑاٹریفک حادثہ ضروررونما ہوتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ٹریفک حکام نے شہر بھر میں کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف خصوصی مہم […]

کوئٹہ(پی پی آ ئی) عالمی بینک کی جانب سے صوبہ بلوچستان کو 100 ملین ڈالر قرض دینے کی پیشکش کی گئی ہے جو سیلاب زدہ علاقوں میں زراعت، روزگار اور گھروں کی بحالی پر خرچ کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے عالمی بینک کے […]

کراچی(پی پی آ ئی) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق ملزم کو پاکستان واپس لانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے پہلے مرحلے میں ملزم کو عدالت سے مفرور […]

کراچی(پی پی آئی) چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 39ویں بر سی ان کے چا ہنے والے لوں نے عزت و احترام کے ساتھ منائی۔ ہیرا اور پتھر سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کرنے والے با کمال اداکار وحید مراد 2 اکتوبر 1938 کو کراچی میں پیدا ہوئے، اداکاری کی […]

کراچی(پی پی آ ئی) ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ ایئرپورٹ کراچی نے 1کروڑ روپے مالیت کی الیکٹرانک اشیا کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شارجہ سے آنے والے دو پاکستانی مسافروں معیز علی اور کاشف بٹ کے سامان کو چیک کیا گیا جس کے پاس سے […]

کرا چی(پی پی آ ئی) سندھ حکومت کی جانب سے گنے کی امدادی قیمت کا اعلان تاحال نہ کیا جا سکا، کسان گزشتہ سال کی قیمت پر ہی فصل بیچنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ذرا ئع کے مطابق سندھ میں سیلاب سے تباہ حال گنے کے آبادگار حکومت کی جانب […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف نے اسلام آباد میں دھرنے کے لیے نئی درخواست دائر کردی، جس میں کہا ہے کہ عدالت فریقین کو دھرنے کی اجازت کا این او سی جاری کرنے کا حکم دے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے اسلام آباد میں دھرنے اور جلسے سے […]