کراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز 4 سے 18 نومبر تک کھیلے جائیں گے۔پی سی بی ترجمان کے مطابقیہ دورہ 25-2024 کے موسم گرما میں آسٹریلیا کے وائٹ بال شیڈول کا آغاز ہوگا۔اس دورے میں چھ میچ 4 سے 18 نومبر 2024 تک چھ شہروں میں کھیلے جائیں گے۔پاکستان ٹیم تقریبا 11 ماہ کے وقفے کے بعد آسٹریلیا کا دورہ کررہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق تین میچوں کی مینز ون ڈے سیریز 4 نومبر سے مشہور میلبرن کرکٹ گراونڈ میں شروع ہوگی۔ اس کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 8 نومبر کو ایڈیلیڈ اور10 نومبر کو پرتھ میں مدمقابل ہونگی۔ پاکستان نے آخری بار آسٹریلیا کی سرزمین پر 2016 میں ون ڈے سیریز کھیلی تھی جو آسٹریلیا نے جیتی تھی۔
Latest from Blog
پشاور(پی پی آئی)خیبرپختونخوا سے باہر رجسٹرڈ گاڑیوں پر روڈ ڈیویلپمنٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پی
اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا
لاہور(پی پی آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے روٹی 16روپے سے بھی
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین نے ملاقات کی
اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو
لاہور(پی پی آئی)فاسٹ بولر محمد عامر آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوگئے۔ وہ ڈبلن میں قومی ٹیم
لزبن/پرتگال(پی پی آئی)لاہور کے رہائشی نوجوان طالب علم انتھونی شوکت کو پرتگال میں قتل کر دیا
اسلام آباد(پی پی آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 15 مئی کے بعد 5
کراچی(پی پی آئی)ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید مزید30فیصدکم ہوئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق
گوادر (پی پی آئی)گوادرمیں 7 افراد کو قتل کرنے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی