کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے: رپورٹ کے مندرجات اسلام آباد (پی پی آئی)کشمیربھارت کا اندونی معاملہ نہیں بلکہ ایک بین الاقوامی تنازعہ ہے جسے اقوام متحدہ کی قراردادوں میں تسلیم کیا گیا ہے کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری […]
قومی
اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ خط میں وزیراعظم کو فنڈز کی فراہمی کیلئے کہا جائے گا،خط میں دونوں صوبوں میں سکیورٹی اقدامات کا […]
بھارتی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 22ہزار957 خواتین بیوہ ہوئیں ہزاروں نے بیٹوں، شوہروں، والدین، بھائیوں کو کھودیا یوم خواتین پررپورٹ سری نگر (پی پی آئی) عالمی یوم خواتین کے موقع پر جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس […]
بولان (پی پی آئی)بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 9 اہلکار شہید ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق لیویز کاکہناتھا کہ بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 9 اہلکار شہیداور6 زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او سبی یوسف کریم […]
نوازشریف مہنگے سٹوروں کے چکرلگارہاہے غریب سستے بازار میں دھکے کھارہا ہے پاکستان میں جھمکا اورٹھمکا کی سیاست ختم ہوگئی،سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر ٹوئٹ راولپنڈی(پی پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان پرجو پابندی لگائی گئی اوراسکی گرفتاری کیلئے جو پولیس […]
اس کے بارے میں یہ مثال کافی ہے میں نے چوری کی ہے تو میرا کیا کرلوگے عورتوں،بچوں کو ڈھال بنا نے والاجس دن عدالت میں پیش ہو گا پکڑا جائے گا عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنا وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ گھڑی چور […]
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے رات 9 بجے کی ہیڈ لائنز میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کا بیان نشر کرنے پر اے آر وائی نیوز کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔اے آر وائی کے مطابق پیمرا نے عمران […]
اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی محکمہ داخلہ نے ملک کی مختلف جیلوں میں سزا پوری کرنیوالے غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے.پی پی آئی کے مطابق محکمہ داخلہ کی دستاویزات کے مطابق رہا ہونے والے ان تمام قیدیوں کو جواپنی سزائیں پوری کرچکے متعلقہ ملکوں […]
کراچی(پی پی آئی)تحریک انصاف نے عمران خان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریر پر پابندی لگا کرحکومت نے حق کی آواز کو دبانے کی کوشش کی ہے، حکومتی اقدام مکمل […]
کبھی کسی کے سامنے زندگی میں نہ خود جھکا، نہ آپ کو جھکنے دوں گا:عمران خان لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کبھی کسی کے سامنے زندگی میں نہ خود جھکا، نہ آپ کو جھکنے دوں گا۔،اپنے سامنے ہجوم کو قوم بنتے دیکھ […]
