امریکا کسی ایک امیدوار یا شخصیت کو دوسرے پر ترجیح نہیں دیتا: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ واشنگٹن (پی پی آ ئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں جمہوری اداروں اور جمہوری عمل کے ساتھ ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ […]
قومی
اسلام آباد(پی پی آ ئی)چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں نیپرا حکام نے کہا کہ وفاقی حکومت […]
کراچی (پی پی آ ئی) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.89 روپے مہنگا ہونے کے بعد 268 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے۔گزشتہ کاروباری روز کے ا ختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 275روپے کی سطح پر بند ہوا۔ اسی طرح انٹر بینک مارکیٹ میں 4.61 روپے اضافہ […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 48 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ملک میں مہنگائی کی شرح 31.1 فیصد پر پہنچ گئی جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے، کنزیومر پرائس انڈیکس سے پیمائش کی گئی مہنگائی کی شرح فروری میں […]
یکم جولائی سے صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ سرچارج عائدہوگی اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور سخت شرط پوری کرتے ہوئے عوام پر بجلی گرادی۔ ا قتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کے شعبے میں نقصانات […]
اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 70مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار580کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
اسلام آباد (پی پی آئی) کاغان، ناران، اور سری پائے میں وقفے وقفے سے برفباری جبکہ بالاکوٹ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔پی پی آئی کے مطابق ناران، کاغان،سری پائے اور ملحقہ وادیوں میں اب تک 5انچ تک برف پڑ چکی ہے اور یہ سلسلہ آئندہ 12گھنٹے تک جاری […]
لاہور(پی پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بلاول ہاو?س میں اپم ملاقاتیں کیں،ان سے پیپلزلائرز فورم اور پروگریسو لائرز الائنس کے نمائندگان نے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وکلاء برادری کے ساتھ […]
شیخوپورہ (پی پی آئی) سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے خلاف شیخوپور میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ؤ اس سے پہلے مریم نواز کے خلاف سکھر میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، پی پی آئی کے مطابق ن لیگی رہنما کے خلاف سابق جنرل سیکریٹری […]
220 ملین آبادی کا پانچواں حصہ پہلے ہی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور کراچی (پی پی آئی)شدید معاشی بحران، خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتیں، عدم تحفظ اور ملازمتوں کی کمی جیسے عوامل کے باعث پاکستانی یورپ پہنچنے کے لیے خطرناک سفر کرنے پر مجبور ہیں۔لیبیا اور […]
