فروری 2022 کے مقابلے میں ٹیکس ریونیو میں 17 فیصد اضافہ: وزیر خزانہ اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے رواں سال 2023 کا ٹیکس ہدف پورا کرلیا ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو […]

اسلام آ باد/گلگت(پی پی آ ئی) سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کی، اٹارنی جنرل بھی عدالت میں […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج دوبارہ ورچوئل مذاکرات متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے مذاکرات سے قبل بجلی بلوں کی وصولیاں کے عمل، سیلزٹیکس میں اضافے اور مانٹری پالیسی میں اضافے کے اعلان کی شرائط سامے آئی ہیں۔ذرائع […]

اسلام آباد(پی پی آئی) ملک میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل بنیادوں پر ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے فیلڈ ورک یکم مارچ سے شروع کردیا گیا، پاک فوج کے 86 ہزار افسران و جوان سکیورٹی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔ ایک لاکھ 21 ہزار شمار کنندگان ملک بھر کے 495 شماریاتی اضلاع میں گھر […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار پھر تیز ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 77مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد […]

کراچی(پی پی آئی) ایف بی آر میں سروس قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر گزشتہ دو برسوں میں افسران اور ملازمین کو مجاز اتھارٹی کی جانب سے دی گئی سزاؤں اور جرمانوں پر عملدرآمد نہ کیے جانے کاچیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے سخت نوٹس لیا ہے اورعملدرآمد کی […]

لندن(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نواز شریف نے پارٹی عہدے داروں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کرنے اور عوام سے رابطے بڑھانے کی ہدایت کردی ہے۔

یقینی شکت سے خوفزدہ نااہل حکمران ٹو لہ چاہتا ہے کہ انتخابات نہ ہوں آئین شکن حکمران عدلیہ کے خلاف غیر مناسب لہجہ اختیار کر رہے ہیں لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورتحال فوری […]

کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نے 16 مارچ کو طے شدہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کاہنگامی اجلاس قبل از وقت 2 مارچ کو بلانے کا فیصلہ کیاہے۔ اس حوالے سے ا سٹیٹ بینک نے ٹویٹ بھی کردی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات […]

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے اور انتخابی مہم شروع کا اعلان کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، […]