ویڈیو لنک کے ذریعے کراچی، لاہور رجسٹری میں بھی سناگیا،بینچ نے تین دو سے فیصلہ سنایا جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس منصور علی شاہ نے درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیا اسلام آباد (پی پی آئی) سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 دن میں انتخابات کروانے کا […]
قومی
پاکستانی سفارتخانہ لاشیں وطن منتقل کرنے میں مدد کر رہاہے:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ طرابلس (پی پی آئی) اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے کے بعد لیبیا میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں متعدد پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی اور گورنر خیبرپختونخوا کے ساتھ مشاورت دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا، جس میں […]
اسلام آباد (پی پی آئی)صدر مملکت عارف علوی سے خیبر پختونخوا کے گورنر غلام علی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کے انتخابات سے متعلق معاملات بھی زیر بحث آئے۔
امپورٹڈ حکومت کے غیر جمہوری اور غیر قانونی ہتھکنڈوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے مانسرہ(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی قانون کی پاسداری کرنے والی سیاسی جماعت ہے، ہماری پارٹی نے کے پی اور پنجاب اسمبلیوں کے انتخابات کرانے، اپنے […]
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان اور ایتھوپیا نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا کے سفیر جمال باقر عبداللہ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایتھوپیا سب صحارا ممالک میں تیزی سے ترقی کرنے والی […]
صارفین پر 9.2 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا اسلام آباد (پی پی آئی)نیشنل الیکٹرک پاور سپلائی ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا میں سی پی پی اے کی جنوری کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل […]
لاہورکا رہنے والا ہوں، لاہو رکا کوئی پروجیکٹ نہیں رکنے دیں گے: محسن نقوی بہت زیادہ گرفتاریوں کے پیش نظرکچھ لوگوں کو دیگر شہروں کی جیلوں میں بھیجا گیا لاہور(پی پی آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہیکہ جب بھی حکم ملے گا الیکشن کرا دیں گے۔لاہور میں تقریب […]
گرفتاری،حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد اسلام آباد (پی پی آئی) ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ ایڈیشنل سینشن جج ظفر اقبال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ساڑھے تین […]
سپریم کورٹ نے سماعت ملتوی کر دی، وکلاء کو مشاور ت کے بعد پیش ہونے کا حکم،معاملہ نمٹانا چاہتے ہیں:چیف جسٹس اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر حکومت اور تحریک انصاف کو مشاورت کا مشورہ دیتے […]
