کوئٹہ (پی پی آئی)کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی پْرامن عوام کو عرصہ دراز سے نظر آنے والی بندوق کے سائے سے دور کرنا ہے۔پی پی آئی کے مطابق نیشنل ورکشاپ بلوچستان میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کہا کہ […]
قومی
کراچی (پی پی آئی)صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعلٰی پنجاب پرویز الٰہی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو فوری طور پر اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ ’سابق وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا گیا ہے کہ […]
لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے کہنے پر جمع کرائی تھی۔پی پی آئی کے مطابقلیگی رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے مشروط مذاکرات کی پیش کش پر دو لفظی ردعمل دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کی تھی۔اس کے جواب […]
کابل (پی پی آئی)افغان دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا جس میں سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ اْس وقت کی گئی جب ناظم الامور چہل قدمی کررہے تھے۔پی پی آئی کے مطابقفائرنگ کے نتیجے […]
کابل (پی پی آئی) کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے افغان حکومت سے واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ کابل میں […]
کراچی (پی پی آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے جس کے بعد آصف علی زرداری وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو وفاق میں حکومتی اتحادی کے تحفظات دور کرنے کا حکم دیا ہے۔ پی پی […]
راولپنڈی (پی پی آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے […]
اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ۔ عام انتخابات تاخیر کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔ الیکشن مہم میں نوازشریف میسر ہوں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے عمران خان کو نشانے پر رکھ لیا اور کہا کہ اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کر […]
اسلام آباد (پی پی آئی) دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بنانے کی تجویز دے دی ہے، اور نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا رائے طاہر نے وزیراعظم شہبازشریف کو تجویز بھی بھجوا دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق نیشن تجویز […]
