اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی میں اضافہ تیزی سے ہو رہا ہے، پاکستان کے وسائل میں کمی اور آبادی بے قابو ہورہی ہے، آبادی کا تناسب ایسا رہا تو 2050 تک پاکستان کی آبادی 34 کروڑ تک […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان نے بھارتی حکومت سے مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور ان کی عبادت گاہوں کا تحفظ یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔بھارت میں تایخی بابری مسجد کی شہادت کے 30 سال مکمل ہونے پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بابری مسجد کی […]

اسلام آ باد(پی پی آئی) وفاقی وزیر اور پیپلز پا رٹی کی نا ئب صدفر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے نام نہاد بیانیے سے لوگ تنگ آ چکے ہیں،دوسروں کو چور کہنے والے خود کرپٹ اقدامات کی وجہ سے نااہل ہو چکے ہیں۔اپنے ٹو ئٹر […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر اطلا عات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران نیازی شہباز شریف کو نہ بتا ئے کہ کشمیر پہ کیا کر نا ہے کیا نہیں۔ سینٹو رس مال کے حوا لے سے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اظہار رائے کے بغیر جمہوریت ادھوری ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے جرنلسٹ سیفٹی فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کے تحفظ کے لیے حکومتی اقدامات کیے جا رہے ہیں کیونکہ آزادی اظہار […]

لاہور(پی پی آ ئی) روس پاکستان کو انتہائی سستا تیل دینے پر تیار ہو گیا جس کے باعث عوام کو حکومت کی جانب سے بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق روس پاکستان کو بھارت اور چین جیسے ریٹ پر سستا تیل دے گا، بھارت اور چین روس سے […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی)جرمنی کے سفیر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کے لیے تعاون کی پیشکش کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے جرمنی کے سفیر نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیرخزانہ نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر روشنی […]

لاہور(پی پی آ ئی) فخر وطن اور1971 کی جنگ میں دشمن کو منہ توڑ جواب دینے والے میجر شبیر شریف شہید کا 51 واں یوم شہادت منگل کو منایا گیا۔پاک فوج نے شہید میجر شبیرشریف کو خراج عقیدت پیش کیا، آرمی چیف کی طرف سے شہید کی یادگار پر پھول […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ورلڈ بینک کی جانب سے کہاگیا ہے کہ پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو گزشتہ سال کے 31 ارب ڈالر کے مقابلے 2022 میں 29 ارب ڈالر کی ترسیلات ہونے […]

لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے سپیشل مصور عمر جرال کے فن پاروں کی نمائش کرانے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے اسپیشل مصور عمر جرال نے ملاقات کی جس میں عمر جرال نے وزیراعلیٰ کو اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی […]