لاہور (پی پی آ ئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف،سابق صدر آصف زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پنجاب میں فوری کسی بھی مہم جوئی سے اجتناب پر اتفاق کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی موجودہ صورتحال پر سابق صدر آصف زرداری، مسلم لیگ […]
قومی
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے 25مثبت کیسزسامنے آ گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 6ہزار636کورونا ٹیسٹ کئے گئے […]
اسلام آباد(پی پی آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں شکست کھا چکاہے، ہماری نظر میں امریکی بیانات داخلی معاملات میں مداخلت ہیں۔پی پی آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم دیوالیہ پن کے کنارے پر کھڑے تھے، […]
مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی)کے سینئر رہنما انجینئر فاروق احمد خان کی پہلی برسی منائی گئی۔مختلف تنظیموں نے اپنے اپنے اجتماعات میں انھیں خراج عقیدت ہیش کیا اور ان کی خدمات کو سراہا۔پی پی آئی کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے […]
جموں /پلوامہ/بانڈی پورہ (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں بھارت مخالف پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں انڈین فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے ان پانچ بیگناہ کشمیری نوجوانوں معراج الدین چوپان، سجاد احمد خان، بلال احمد میر، مظفر احمد […]
مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساگر اور دیگر رہنماؤں بشمول سید اعجاز رحمانی، زاہد اشرف، شیخ یعقوب، امتیاز وانی اور منظور احمد شاہ نے بھی اپنے الگ الگ بیانات میں جنرل عاصم منیر کے بیان کا خیر مقدم […]
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور کشمیر سے متعلق جنرل عاصم منیر کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان کشمیریوں کے لئے امید کی ایک نئی کرن ہے اور اس سے کشمیر ی عوام کے حوصلے مزید […]
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرماہرین اور تجزیہ کاروں نے کشمیر سے متعلق پاکستان کے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بیان کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں موجود دس لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیریوں کو لگنے والے زخموں پر مرہم رکھنے والا قرار […]
پشاور/ لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف عمران خان کے چیئرمین نے استعفوں کے معاملے پر کے پی اسمبلی کے اراکین کو راضی کرنے کیلئے پشاور جانا تھا تاہم اب انہوں نے اپنا دورہ منسوخ کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق عمران خان نے وہاں سندھ اور کے پی اسمبلی کے پارٹی […]
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول ”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی نے مقبوضہ وادی میں رات گئے متعدد مقامات پرچھاپے مار کرحریت رہنماؤں سمیت متعدد سیاسی شخصیات گرفتار کرلیا جن کے نام ظاہر نہیں کئے جارہے ہیں۔حکام نے بتایا کہ ایس آئی اے […]
