راولپنڈی (پی پی آئی)سبکدوش آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو پْرتپاک انداز اور پورے پروٹوکول کیساتھ جی ایچ کیو سے رخصت کیا گیا پاک فوج کے نئے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور چیفس آف جنرل اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے انہیں رخصت کیا۔پی پی آئی […]
قومی
اسلام آباد (پی پی آئی)جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میں عنقریب گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے میرا روحانی تعلق ہمیشہ قائم رہے گا.راولپنڈی جی ایچ کیو میں تقریب سے مختصر خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہر مشکل میں فوج […]
لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفے دینے سے متعلق معاملے پر مسلم لیگ ن نے اراکین اسمبلی کو مرحلہ وار مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کر […]
کراچی (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کا 55 واں یوم تاسیس بدھ 30نومبر کو منایا جائے گا۔ ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیاجائے گاجس سے پیپلز پارٹی کے مرکزی،صوبائی اور مقامی قائدین خطاب کرتے ہوئے پارٹی کی تاریخ اور قربانیوں پر روشنی ڈالیں گے۔پی پی آئی کے مطابق پیپلز […]
اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر ایک روزہ دورہ پر منگل کو افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچیں گی۔ وزیر مملکت دورہ کے دوران ایک اعلیٰ سطح کے وفد کی قیادت کریں گی۔ پی پی آئی کے مطابق وزیر مملکت کابل میں افغان عبوری حکومت […]
مظفر اباد – آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف پہلے، پیپلزپارٹی دوسرے اور مسلم لیگ ن تیسرے نمبر پر ہے۔ آزاد کشمیر کے تین اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے اب تک کے غیر حتمی […]
لالہ موسیٰ (پی پی آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر اور گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہ کہا ہے کہ جمہوریت کو عمران خان سے خطرہ ہے، عمران خان کو سیاسی مخالفین پر الزامات کے سوا کچھ نہیں آتا۔پی پی آئی کے مطابقانہوں نے منعقدہ تقریب سے خطاب […]
اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے صوبائی اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کے بعد کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں قومی نہیں بلکہ متعلقہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن دوبارہ ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے کے بیان […]
اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری قومی ترجیح ایکسپورٹ کی طرف نہیں رہی۔تفصیلات کے مطابق 117ویں این ایم سی کے افسران نے وزارت منصوبہ بندی و ترقی کا تربیتی دورہ کیا اس موقع پروفیسر احسن اقبال نے افسران سے […]
کراچی (پی پی آئی)پی آئی اے نے بزنس حاصل کرنے کے لیے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ کیا ہے اور28 نومبر سے 4 دسمبر تک کسٹمر کیئر ویک شروع کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ملکی ایئر لائنز انڈسٹری میں مقابلے کی دوڑ کے پیش نظر قومی ائیر لائن نے […]
