سرینگر(پی پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، غاصب فوج مقبوضہ کشمیر کے بعض اضلاع میں گشت کر کے خوف و ہراس پھیلاتی رہتی ہے۔پی پی آئی کے مطابق بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کشمیریوں کے شدید احتجاج کے باوجود انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں […]

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹ گئے ہیں، حکومت اس معاملے میں جو کرنا چاہتی ہے وہ کرے۔لاہور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ نواز شریف چاہتے […]

کراچی (پی پی آئی)ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ ملکی سطح پر جدید ٹیکنالوجیز کی تیاری کے لیئے کوشاں ہے، جدید ٹیکنالوجیز کی بدولت پاکستان کے فضائی دفاع کو جدید، موثر اور ناقابل تسخیر بنایا جا سکے گا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر […]

اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان کے سعودی عرب سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے قرض حاصل کرنے کے معاملات طے پا گئے۔پی پی آئی کے مطابق سعودی عرب نے 4 ترقیاتی منصوبوں کے لیے پاکستان کو 38 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز دینے کا مشروط فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے […]

اسلام آباد (پی پی آئی) قائد حزب اختلاف سینٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم نے بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمر فاروق نے کل ایک ٹی وی چینل پر بیٹھ کر لکھا ہوا اسکرپٹ پڑھا۔پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان ایک […]

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی بھی مطالبہ سیاسی نہیں، ہم انصاف چاہتے ہیں اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم انصاف کے طلبگار ہیں، ہمیں سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع ہے۔پی پی آئی […]

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے خاتمے اور شفاف انتخابات کی تاریخ لینے تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق تحریک انصاف بلوچستان کے صدر قاسم خان سوری نے کہا کہ بلوچستان سے لانگ مارچ 19 نومبر کو راولپنڈی […]

مشاورت کے بعد ڈی سیٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے بھی رجوع کرنے کا فیصلہ کوئٹہ(پی پی آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان میں اختلافات کے باعث رکن اسمبلی نوراللہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علماکا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی مشاورت کے بعد جے […]

پنجگور(پی پی آئی) عرب امارات کے شیوخ شیخ خلیفہ سیف محمد خلیفہ النہیان کی سربراہی میں تلور کے شکار کی غرض سے پنجگور پہنچ گئے ہیں جو پنجگور میں اپنے قیام کے دوران تلور کا شکار کرینگے.پی پی آئی کے مطابق عرب شیوخ کی آمد کے ساتھ انکی نگرانی کیلئے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ملک کی مختلف عدالتوں میں ٹیکس سے متعلق مقدمات زیرالتوا ہونے کے باعث قومی خزانے کے 2 ہزار 582 ارب روپے پھنسے ہوئے ہیں۔ایف بی آر کے مطابق ملک کی مختلف عدالتوں میں 88 ہزار ٹیکس مقدمات زیرالتواہیں، اور ان مقدمات میں لگ بھگ […]