اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاک چین تاریخی اور برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی وجہ سے بہت معاملات میں مدد ملی اور مل رہی ہے، امریکی تعلقات پر وزیر خارجہ نے کہا کہ جب پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں دوری […]
قومی
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے موجودہ حکومت کو ملنے والے غیر ملکی قرضوں اور امداد کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرادیں۔وفاقی وزیر اقتصادی امور نے اپنے تحریری جواب میں بتایا کہ موجودہ حکومت کو امداد اور قرضوں کی مد میں مجموعی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے وفاقی دارالحکومت میں جلسہ کرنا ہے تو انتظامیہ کو نئی درخواست جمع کرائے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جلسے اور دھرنے کے لئے این او سی […]
لاہور(پی پی آ ئی) پنجاب کے درالخلافہ لاہور میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی اسموگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اور شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق لاہور میں گزشتہ ہفتے ہونے والی بارش کے بعد اسموگ میں کچھ کمی واقع […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) بجلی 24 کی فی یو نٹ قیمت میں مزید 24 پیسے اضافے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ آجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں درخواست دے دی ہے، جس میں بجلی کی قیمت میں اضافہ اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا اہم پیغام آ صف علی زرداری اورمولانا فضل الرحمان کو پہنچا دیا ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق ملکی صورت حال پر مسلم لیگ ن کے اتحادی جماعتوں سے رابطوں کے دوران نواز شریف کا […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اسلام آباد کے ریڈ زون میں ماضی کی طرح اب کوئی احتجاجی تماشہ نہیں لگایا جاسکے گا اورہر کوئی ریڈ زون میں داخل نہیں ہوسکے گا، کیوں کہ ریڈ زون کو جانے والے راستوں پر آہنی دروازے نصب کردئیے گئے ہیں۔ریڈ زون جانے والے تینوں […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کی جی ڈی پی کو 2050 تک 18 سے 20 فیصد تنزلی کے خدشہ کے پیش نظر خبردار کیا گیا ہے۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، […]
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا واحد اور پائیدار حل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق آزادانہ اور غیر جانبدارانہ استصواب رائے کے انعقاد میں مضمر ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی آ گئی، ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے مزید 25 مثبت کیسزسامنے آ گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق […]
