کرا چی(پی پی آ ئی) پاکستان کی بیرسٹر زہرہ ویانی لنکنز ان بار کے نمائندگان کی کمیٹی کی رکن منتخب ہو گئی ہیں، اس کمیٹی میں منتخب ہونے والی وہ پہلی پاکستانی خاتون ہیں، وہ چار سال تک اس باڈی کا حصہ رہیں گی۔لنکنز ان بار کی ریپریزنٹیشن کمیٹی ایک […]
قومی
واشنگٹن (پی پی آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہاکہ پاکستان سے متعلق امریکی نظریہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پروپیگنڈا،جھوٹ، بے بنیاد اطلاعات کو دوطرفہ تعلقات میں نہیں آنے دیں گے،کسی سیاسی جماعت کے امیدوار پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق امریکی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستانی علاقے پر جوہری ہتھیار لے جانے کے حامل بھارتی براہموس میزائل کی فائرنگ کے معاملے پر دفتر خارجہ نے بھارتی پروپیگنڈہ مسترد کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے منسوب بیان پر گمراہ کن پروپیگنڈے پرپاکستانی دفتر […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے مزید 57 مثبت کیسزسامنے آ گئے ہیں،اور مزید ایک مریض جاں بحق ہو گیا۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]
لاہور(پی پی آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے وزیراعظم شہباز شریف پر طنز کرتے ہوئے کہا شہباز شریف بڑے برکت والے ہیں جس سے ہاتھ ملاتے ہیں وہ چلا جاتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سیلاب متاثرین کو چیک تقسیم کرنے کے تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے […]
تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جو لوگ مارچ میں لاکھوں لوگ لانے کی باتیں کرتے تھے وہ اسکول کی اسمبلی جتنے بچے بھی نہ لاسکے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق ایم این اے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت […]
اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے نیا ممبر فنانس پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد نوید کو دوبارہ ممبر فنانس پی ٹی اے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے، کابینہ نے سمری کی […]
اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق عدالت عظمیٰ میں موسم سرما کی تعطیلات 19 دسمبر سے شروع ہونگی،موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 2 جنوری 2023 کو عدالت کھلے گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی منظوری کے […]
کراچی (پی پی آئی)معاشی پریشانیوں کا شکار پاکستان کے قرض اور واجبات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے قرضوں سے متعلق اعدادوشمار جاری کر دیئے، جس میں بتایا گیا کہ رواں سال ستمبر تک پاکستانی قرضوں اور واجبات میں بارہ کھرب روپے کا اضافہ ہوا […]
راولپنڈی (پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، کارسرکار مداخلت کیس میں کیپٹن (ر)صفدرکو عدم ثبوت پر بری کردیا جبکہ دیگر مقدمات میں بری کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف راولپنڈی ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، کارسرکار مداخلت کیس کی سماعت ہوئی،سول جج صداقت […]
