کراچی (پی پی آئی) سابق وزیر خزانہ اور تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے ممالک دیوالیہ نہیں ہوتے، کوئی نہ کوئی آکر ریسکیو کر لے گا لیکن اس کی قیمت ہو گی۔پی پی آئی کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین […]

راولپنڈی (پی پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ عمران کو کسی کی تعیناتی پر اعتراض نہیں جو بھی نیا آرمی چیف آئے گا،وہ سیاسی گند اپنے کندھوں پر نہیں اٹھائے گااور ملک کو الیکشن کی طرف لے کر جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق […]

مظفر آباد (پی پی آئی)چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کیلئے سیکیورٹی دینے سے انکار کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چیف سیکریٹری آزاد کشمیر نے […]

کراچی (پی پی آئی)حکومت مخالف تحریک کے معاملے پر پی ٹی آئی نے 26 نومبر کی کال کو کامیاب بنانے کیلئے حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے۔ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں اور ذیلی تنظیموں کو مختلف ٹاسک سونپنے کا فیصلہ […]

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ اگر بھارت جدوجہد آزادی کو دبانے کے لیے اپنی پوری فوج بھی علاقے میں تعینات کرے تب بھی ذلت آمیز شکست اس کا مقدر ہے۔غلام احمد گلزار نے […]

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے کارکنوں اور قوم کو آئندہ ہفتے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دے دی۔ہفتے کی شام لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو خطاب میں عمران خان نے کہا کہ وہ ’قوم کو حقیقی آزادی دلانے کے لیے جدوجہد […]

اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان اور روس کے درمیان روڈ ٹرانسپورٹ سے متعلق بڑا معاہدہ ہوگیا، جس کے تحت دونوں ممالک میں سفر اور سامان کی آسانی سے ترسیل ممکن ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی روس کے وزیر ٹرانسپورٹ وٹالی سیویلیف سے […]

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے جی ڈی اے کے سینئررہنماؤں علی گوہر مہر، غوث بخش مہر اور لیاقت جتوئی نے ملاقات کی۔پی پی آئی کے مطابق عمران خان سے ملاقات زمان پارک میں ہوئی، علی گوہر مہر، غوث بخش مہر اور لیاقت جتوئی نے چیئرمین پی […]

؎کراچی (پی پی آئی) ملک بھر کے 25 بڑے اضلاع میں سے 19 میں کرونا وائرس کیسز کی شرح صفر ریکارڈ کی گئی ہے، پی پی آئی کے مطابق ملک میں کرونا وائرس سے صحت یابی کی شرح 98 فیصد ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرونا […]

اسلام آباد (پی پی آئی) ضلعی انتظامیہ نے 35 شرائط کے ساتھ پی ٹی آئی کوریلی نکالنے کی اجازت دے دی، ریلی میں 18 سال سے کم بچوں کی شرکت پر پابندی ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو ریلی نکالنے کی اجازت دے دی گئی، ضلعی انتظامیہ […]