ورلڈ ٹی 20کیلئے ٹیم میں شمولیت پر انتہائی خوش ہوں : مارٹن گپٹل

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز مارٹن گپٹل نے ورلڈ کپ ٹی 20کیلئے ٹیم میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ورلڈ کپ میں سلیکشن کمیٹی کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی نے ان پر اعتماد کا … Read more

خیبر پختونخواہ اور دہلی کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان سیریز کا معاہدہ

نئی دہلی: خیبر پختونخواہ کی حکومت اور دہلی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان ایک معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت پشاور اور دہلی کی کرکٹ ٹیمیں ایک دوسرے کے ملک کا دورہ کرسکیں گی ۔معاہدے پر دستخط کی تقریب دہلی میں ہوئی ۔خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر محمود خان اور دہلی کرکٹ ایسوسی ایشن … Read more

مارک مارکویز کا پاﺅں زخمی ،ایک ماہ کیلئے ریسنگ ٹریک سے باہر

میڈرڈ: اسپین کے 21سالہ موٹو جی پی ورلڈ چیمپئن مارک مارکویز پاﺅں ٹوٹنے کے باعث ایک ماہ تک ریسنگ ٹریک سے باہر ہوگئے ۔ مارکویز بارسلونا کے قریب واقع علاقے لیلائیڈ ا میں ٹریننگ سیشن کے دوران خراب کے باعث حادثے کا شکار ہوگئے تھے ۔ ان کی قطر میں 23مارچ کو موٹوجی پی سیزن … Read more

بحرین فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس میں جرمن ڈرائیور تیز ترین قرار

بحرین: بحرین فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس میں جرمن ڈرائیور تیز ترین قرار پائے۔بحرین میں فارمولا ون کی ٹیسٹنگ ریس ہوئی۔ دنیا بھر سے ڈرائیورز نے ریس میں جیت کے لیے خوب زور لگایا۔ جرمن ڈرائیور نائیکو ہلکنبرگ نے مقررہ فاصلہ 1 منٹ 36 اعشاریہ 8 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ … Read more

ایشیاءکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

لاہور: ایشیاءکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، بنگلہ دیش میں ہونیوالے ایونٹ میں شرکت کیلئے کھلاڑی 22 فروری کو ڈھاکا روانہ ہوں گے۔25 فروری سے شروع ہونے والے ایونٹ میں اعزاز کے دفاع کا چیلنج درپیش شاہینوں کو، ٹائٹل کیلئے زبردست جنگ ہوگی، کیوں کہ سری لنکا اور بھارت … Read more

سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے22 کھلاڑیوں کے نام پی سی بی کوارسال

لاہور: قومی سلیکشن کمیٹی نے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے22 کھلاڑیوں کے نام پی سی بی کو بھیجوا دئیے۔پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کی منظوری کے بعد اے بی سی کیٹگری کے تحت سینٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کو دیا جائے گا۔ ذوالفقاربابر، بلاول بھٹی اور شرجیل خان پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کا حصہ ہوں گئے، کپتان مصباح … Read more

ماجد علی چھٹی قومی جونیئراسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میںپہنچ گئے

کراچی: ماجد علی نے ٹاپ سیڈ حمزہ اکبرکو اپ سیٹ شکست دے کر چھٹی قومی جونیئراسنوکرچیمپیئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں ماجد علی کاحارث ندیم سے مقابلہ ہوگا۔ کراچی میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں ایشین رنر اپ ماجد علی نے قومی سینیئرچیمپئن حمزہ اکبر کو ایک کے مقابلے میں … Read more

دوستانہ فٹبال میچ میں پاکستان کولبنان کے ہاتھوں 3-1سے شکست

بیروت: بیروت میں ہونے والے دوستانہ فٹبال میچ میں پاکستان کولبنان نے تین ایک سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ہاف میں دو گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔ پاکستان کی طرف سے کپتان کلیم اللہ نے گول کر کے خسارا … Read more

ریان میکلیرن انجری کی باعث آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر ریان میکلیرن فٹنس مسائل کی وجہ سے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ۔ سینچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز میکلیرن کو بیٹنگ کے دوران مچل جونسن کا باﺅنسر لگا تھا ۔ میکلیرن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ … Read more

فاسٹ بولر سوٹسوبے کی ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا ٹیم کے فاسٹ باﺅلر لونابوسو ٹسوبے کی فٹنس مسائل کے باعث آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔ جنوبی افریقی بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سوٹسوبے کی میگا ایونٹ میں شرکت مشکل ہے اور انہیں فٹنس کی بحالی کے لئے … Read more