پاکستان رگبی یونین کی انتظامی کمیٹی کا لاہو ر میں اجلاس

لاہور: پاکستان رگبی یونین کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا غیر رسمی اجلاس گزشتہ روز لاہور میں ہوا ۔ اجلاس کی صدارت پاکستان رگبی یونین کے صدر فوزی خواجہ نے کی ۔ اجلاس میں یونین کے سیکریٹری عارف سعید ،رضوان ملک، خرم ہارون اور دیگر نے شرکت کی ۔ اجلاس کے دوران پاکستان رگبی ٹیم کی انٹرنیشنل … Read more

پاکستان ہاکی ٹیم کا کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کاامکان روشن

جوہانسبرگ: قومی ہاکی ٹیم کے دولت مشترکہ گیمز میں شرکت کے امکانات روشن ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کامن ویلتھ گیمز سے قبل گلاسگو میں 23تا 29اپریل تک پانچ ملکی وارم اپ ایونٹ میں حصہ لے گی جس میں میزبان اسکاٹ لینڈ کے علاوہ پاکستان ،ارجنٹائن ،بیلجیئم اور انگلینڈ کی ٹیمیں شامل ہوں … Read more

رافیل نڈال اور ڈیوڈ فیرر کا ریو اوپن میں فاتحانہ آغاز

ریوڈی جنیرو: دفاعی چیمپئن رافیل نڈال اور ڈیوڈ فیرر نے ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راونڈ میں عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کیرئیر کے 800 ویں میچ کھیلنے کے لیے کورٹ میں پہنچے۔ شائقین نے ان کا بھر … Read more

نئی ٹیسٹ رینکنگ : مصباح الحق کی ترقی اور سعید اجمل تنزلی کا شکار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ مصباح الحق کی ترقی اور سعید اجمل تنزلی کا شکار ہو گئے۔ بیٹنگ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلئرز سر فہرست ہیں۔ پاکستان کے مصباح الحق ایک درجہ ترقی کر کے چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں جبکہ یونس … Read more

سیمونا ہالیپ انجری کی وجہ سے دبئی اوپن سے دستبردار ہوگئیں

دبئی: رواں ماہ قطر اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کرنے والی رومانوی ٹینس اسٹار سیمونا ہالیپ فٹنس مسائل کے باعث دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں۔ دبئی میں جاری ایونٹ میں ویمنز سنگلز ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میں سیمونا ہالیپ کا مقابلہ فرانس کی علیزے کورنٹ سے تھا۔ پہلے سیٹ میں … Read more

بھارت سمیت ہر ٹیم کو ہرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں : محمد حفیظ

لاہور: پاکستان ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں سیکیورٹی کی صورت حال سے کھلاڑی پریشان نہیں، ایشین چیمپئن ہیں بھارت سمیت ہر ٹیم کو ہرائیں گے۔ایشیا کپ کے تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ پاکستان ایشین … Read more

ڈومیسٹک کرکٹ میں فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

لاہور: پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ الزامات کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی بنادی۔ راول پنڈی میں11فروری کوسیالکوٹ اور کراچی ڈولفنزکے درمیان کھیلے گئے میچ کو سابق ٹیسٹ کرکٹرباسط علی نے فکس قرا دیا تھا۔ الزام کو ابتدائ میں توپاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے مسترد کردیا … Read more

چھٹی جونیئر رینکنگ چیمپئن شپ : حمزہ طارق کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کراچی: ٹاپ سیڈ حمزہ طارق نے محمد فہد کو دو کے مقابلے میں چار فریم سے ہراکرچھٹی قومی جونیئررینکنگ چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ کراچی میں کھیلے جانے والے پری کوارٹرفائنل میں سینئر کے قومی چیمپئن حمزہ طارق نے سندھ کے محمد فہد کو مات دی۔ پنجاب کے حمزہ کی جیت کا … Read more

جمی نیشم ڈیبیو ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے تیسرے کیوی کرکٹر بن گئے

ویلنگٹن: جمی نیشم ڈیبیو ٹیسٹ میں سنچری اسکور کرنے والے نیوزی لینڈ کے تیسرے بلے باز بن گئے ۔ نیشم نے یہ کارنامہ بھارت کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں سرانجام دیا ۔ 23سالہ بلے باز جمی نیشم نے 137رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں 20چوکے شامل ہیں ۔ اس سے قبل … Read more

نئی ٹیسٹ رینکنگ : نیوزی لینڈ ترقی کے بعد ساتویں نمبر پر پہنچ گیا

دبئی: آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں بھارت کو سیریز میں ایک صفر سے شکست دینے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو صلہ مل گیا۔ کیوی ٹیم پانچ پوائنٹس کی برتری سے ایک درجہ ترقی کر کے ساتویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ بھارت ریٹنگ پوائنٹس میں کمی … Read more