فیصل آباد (پی پی آئی)فیصل آباد پولیس نے 15 سالہ ٹک ٹکر نایاب کے قتل کا معمہ 18 دن بعد حل کرلیا، قاتل کوئی اور نہیں مقتول کا بھائی نکلا۔اس حوالے سے پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ مقتول ٹک ٹاکر نایاب کا چھوٹا بھائی تیمور ہی اس کا […]

استنبول/ اسلام آباد (پی پی آئی)ترکی میں چھالیہ لے جانے پر پابندی ہے، چھالیہ لے جانے پر قید بھی ہو سکتی ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ ترکیہ جانے والے مسافر چھالیہ لے جانے سے گریز کریں، ترکیہ قانون کے تحت چھالیہ منشیات کے زمرے میں […]

کراچی (پی پی آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 7 سالہ بچے کے اغواء اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم رضوان اللہ کو 2 مرتبہ پھانسی کی سزا کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ملزم کو بچے کے اغواء کے جرم میں عمر قید کی سزا بھی سنائی […]

کراچی (پی پی آئی) سندھ پولیس نے کشمور، گھوٹکی اور شکارپور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف منظم آپریشن کیلئے آئیڈیاز2022 نمائش میں موجود اسلحہ کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے تاکہ ڈاکوؤں کی سرکوبی کی جاسکے۔پی پی آئی کے مطابق سندھ پولیس نے لانگ رینج اسنائپر ہتھیار طلب […]

بھکر(پی پی آئی)بھکر میں نوسر بازوں نے نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین کو ہیک کرکے متعدد اکاؤنٹس خالی کردئیے۔ شہریوں نے تھانہ پولیس سٹی بھکر میں مقدمات کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں۔پی پی آئی کے مطابق بھکر میں دریا خان روڈ پر واقع نجی بینک کی اے ٹی […]

دادو(پی پی آئی) ماڈل ٹرائل کرمنل کورٹ نے ام رباب اہلخانہ قتل کیس میں سندھ اسمبلی کے 2 اراکین پر فرد جرم عائد کر دی۔پی پی آئی کے مطابق عدالت نے ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ کے قتل کیس میں اراکین سندھ اسمبلی پر فردجرم عائد کی۔ فرد جرم رکن […]

کرا چی(پی پی آ ئی)کراچی کا ایک بزرگ شہری اپنی چار بیٹیوں کے اغوا پر سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا، جہاں اس نے انکشاف کیا کہ اس کی چار بیٹیوں کو اغوا کرلیا گیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطا بق بزرگ شہری نے بیان دیا کہ اس کی چار بیٹیاں وڈیرے […]

اسلام آباد (پی پی آئی) معروف صحافی شہید ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ اہل خانہ کو موصول ہو چکی ہے، جسم پر12 زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ اْن کے […]

کراچی (پی پی آئی)سندھ بھر میں اس وقت 95 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 52 کا تعلق کراچی سے ہے۔ رواں برس ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی تھی جن میں سے 48 کا تعلق کراچی سے ہے ضلع کورنگی میں 14 کیسز رپورٹ ہوئے ضلع شرقی […]

واشنگٹن (پی پی آئی)معروف کشمیری رہنما اور ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے استقلال ایونیو، استنبول میں ہونے والے بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ترکی کے عوام اورجاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے تعزیت اورہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر […]