اسلام آباد (پی پی آئی)پی پی ایف نے دارالحکومت اسلام آباد میں صحافیوں کے خلاف جرائم کے لیے استثنیٰ کی شرح کو کم کرنے کے لیے صحافیوں پر حملوں کی نگرانی اور رپورٹنگ پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا۔پاکستان پریس فاؤنڈیشن (PPF) کے زیر اہتمام صحافیوں پر حملوں کی نگرانی […]

لاہور(پی پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 8نئے تھانے بنانے کی منظوری دے دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اس موقع پر سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے اجلاس میں […]

لاہور(پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت کے کینال روڈ پر شاہ دی کھوئی کے قریب مزدے کی ٹک سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق ہو گئی۔پی پی آئی کے مطابقپولیس نے کہاکہ لیڈی کانسٹیبل ثنا نذیر والد کے ہمراہ ڈیوٹی پر جا رہی تھی کہ مزدہ نے ٹکر مار دی، سی ٹی او […]

ریاض/ اسلام آباد (پی پی آئی) سعودی عرب میں منشیات ا سمگل کرنے والے 2پاکستانی شہریوں کے سر قلم کر دیئے گئے۔ پی پی آئی کے مطابق سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کے جرم میں 2020ء کے بعد پہلی بار کسی کو سزائے موت دی گئی ہے۔ سعودی حکام کے […]

ایبٹ آباد (پی پی آئی) خیبر پختونخوا میں اپر کوہستان کے علاقے داسو میں میں دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث دو ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی۔پی پی آئی کے مطابق ایبٹ آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت نے داسو دہشتگرد حملہ کیس میں دو ملزموں کو 13،13 بار سزائے […]

کراچی (پی پی آئی)نقیب اللہ قتل کیس میں ایس ایس پی راؤ انوار نے تمام الزامات سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں محکمانہ دشمنی کی وجہ سے کیس میں ملوث کیا گیا ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق سماعت […]

کراچی (پی پی آئی)مچھر کالونی میں ہجوم کے ہاتھوں دو افراد کے قتل معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ حکام نے ایف آئی آر میں نامزد ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار ملزم کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق اب تک 33 […]

کراچی (پی پی آئی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کی ایف آئی آر درج کروانا ان کا حق ہے۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمران اسماعیل نے کہا کہ جس پر حملہ ہوتا ہے اس کا حق ہے ایف […]

گجرات(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر آباد میں عمران خان پر حملے کے بعد ہمیں ایف آئی آر کے معاملے میں رسائی نہیں دی گئی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق گجرات میں مونس الٰہی کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس […]

لاہور (پی پی آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور سٹریٹ کرائمز کی آماجگاہ بن کر رہ گیا۔ لاہور پولیس کے اعدادو شمار کے مطابق رواں سال شہر میں  اسٹریٹ کرائم کی 11 ہزار 361 وارداتیں ہوئیں۔پی پی آئی کے مطابق سب سے زیادہ وارداتیں صدر ڈویژن میں ہوئیں جن کی تعداد 2660ہے۔ […]