کراچی (پی پی آئی) جماعت غربا اہلحدیث پاکستان کے امیرمولاناعبدالرحمن سلفی نے کراچی میں قیام امن کیلئے جماعت اسلامی کے پرامن احتجاج کی حمایت کر تے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران بیگناہ شہریوں کی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے،پی پی آئی کے مطابق مولانا […]

پشاور(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حکم پر جمعہ کے روز خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل ہو گی، حکومت نے الیکشن نہ کروائے تو ملک ڈیفالٹ ہو جائے گا۔اپنے ایک بیان […]

لاہور(پی پی آ ئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے لاہورکیلئے پہلے مرحلے میں ماحول دوست ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری دے دی گئی۔صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 300 ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری دے دی گئی، لاہور میں مجموعی طور پر 513 ہائبرڈ بسیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے […]

کراچی(پی پی آ ئی)کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں یکدم 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔کراچی والوں کے لئے بری خبر ہے کہ شہر میں آٹا مزید مہنگا ہوگیا ہے، اور فی کلو آٹے کی قیمت میں 20 روپے کا غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے۔قیمت میں اضافے […]

لاہور(پی پی آ ئی) سبزیوں اور گوشت کے بعد پھل بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتا جا رہا ہے،فی درجن انڈوں کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا۔پیاز کا سرکاری نرخ 215 روپے فی کلو مقرر، مارکیٹ میں پیاز 240 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے جبکہ […]

حیدرآباد(پی پی آئی) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی سے منظور شدہ قراردادیں سندھ کے مفاد میں نہیں ہیں، انہیں فوری طور پر واپس لیا جائے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے […]

کراچی(پی پی آ ئی)کراچی والوں کیلئے اچھی خبر،کے الیکٹرک نے بجلی 7 روپے 4 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی در خواست دائر کردی۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق درخواست نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی،نیپرا میں کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت 27 دسمبر کو […]

لاہور(پی پی آ ئی) پنجاب حکومت نے بارانی علاقوں میں سولر واٹر پمپس لگانے کا فیصلہ کر لیا، سولر واٹر پمپ کی تنصیب سے پہلے مرحلے میں 2270 ایکڑ اراضی کے لئے پانی میسر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پر وزی الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا […]

لاہور(پی پی آ ئی)لاہور کے علاقہ رائیونڈ میں شادی کے تنازعہ پر ناخلف بیٹے نے ماں اور بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، اور علاقہ مکینوں کی نشاندہی پر ملزم کامران […]

لاہور(پی پی آ ئی) محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب کے مطابق مختلف اضلاع میں خفیہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذرا ئع کے مطابق اینٹی […]