لاہور(پی پی آ ئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں لاہور، راولپنڈی سمیت بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ کاکہناہے کہ گندم کی پیداوار میں خودکفیل ہونے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیرصدارت کابینہ سٹینڈنگ […]
شہر
لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کر دیا۔اس سلسلہ میں صدر مسلم لیگ ن نے 11 سے 17 دسمبر تک ورکرزکنونشن کے انعقاد کا شیڈول جاری […]
پشاور (پی پی آئی) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور میں لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق پشاور میں 4 سالہ تعلیمی منصوبے کے لیے امریکی حکومت 40 لاکھ ڈالر کی معاونت فراہم کرے گی۔ اس موقع پر امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ […]
کوئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان کے علاقے آواران بازار میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ آواران کے بازار میں ہوا جس کے فوراً بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں خواتین اور […]
لاہور(پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق صوبے میں بلدیاتی حلقہ بندیاں 16 دسمبر سے 6 جنوری تک کی جائیں گی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 7 جنوری کو شائع کی جائے گی، 9 […]
لاہور(پی پی آئی) لاہور ہائیکورٹ میں ماڈل ٹاؤن کیس 12 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بنچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کی 12 دسمبر کو سماعت کے متعلق کاز لسٹ جاری کر […]
کرا چی(پی پی آ ئی) ناظم جوکھیو قتل کیس میں ایم پی اے جام اویس سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ملیر کورٹ کراچی میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج نے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے جام اویس اور دیگر ملزمان پر فرد […]
لاہور(پی پی آ ئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صحافی کالونی فیز ٹو کیلئے اراضی 500 سے بڑھا کر 700 کنال کرنے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے صدر لاہورپریس کلب اعظم چودھری اور وفد نے ملاقات کی،وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے لاہورمیں صحافی کالونی فیزٹو […]
اسلام آ باد(پی پی آئی) یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، دودھ، نوڈلز، کیچپ، جام، بچوں کے خشک دودھ اور بسکٹ سمیت متعدد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔یوٹیلٹی سٹورز انتظامیہ کی جانب سے گھی، دودھ سمیت متعددبرانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا گیا جبکہ قیمتوں […]
کراچی(پی پی آئی)ادارہ ترقیات کراچی نے سند ھ حکومت کی اجازت سے شہر میں بڑا رہائشی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ رہائشی منصوبہ بین الاقومی طرز پر تعمیر کیا جائے گا جس میں کوئی دکان نہیں ہوگی 20 ہزار گز کی اراضی پر تعمیر ہونے والا رہائشی پروجیکٹ 16 […]
