لاہور(پی پی آ ئی) موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے درخانہ تک جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے کو دھند کی وجہ سے بند کر دیا […]
شہر
کراچی(پی پی آئی) کر اچی کے اولڈ سٹی ایریامیں خطرناک قرار دی 556 عمارتیں خالی نہیں کرائی جاسکی ہیں جبکہ اندرون سندھ بھی 99 عمارات کو خطرناک بتایا گیا تھا۔پی پی آئی کے مطابق سب سے زیادہ مخدوش عمارتیں کر اچی کے ضلع جنوبی میں 429 کے قریب ہیں۔ حکام […]
لاہور(پی پی آ ئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہام ہے کہ پنجاب میں آئی ٹی کے فروغ کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لا رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سے انگلینڈ سے آنے والے پاکستانی نڑاد وفد نے ملاقات کی، وفد میں سابق پولو پلیرز، کوچ اور آئی ٹی ماہرین شامل […]
کراچی(پی پی آ ئی) ائیرپورٹس سیکورٹی فورس کے عملے نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ جانے کے لیے پہنچے مسافر کے سامان سے 2 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر فرمان اللہ شارجہ جانے کے لیے جناح ٹرمینل پر […]
لاہور(پی پی آ ئی) پنجاب کا دارالحکومت لاہور مسلسل چار دن سے فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر برقرار ہے۔اتوار کے روز شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس صحت کے لیے انتہائی غیر موزوں قرار دیا گیا ہے۔ شہر کا مجموعی […]
لاہور (پی پی آ ئی) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے سندھ کے ثقافتی دن پر اہل سندھ کو مبارکباد پیشکی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پر ویز الٰہی نے سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا کہ سندھ کا ثقافتی دن ایکتا جو دھارو مقبول عام ثقافتی […]
کرا چی(پی پی آ ئی) کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کلچرل ڈے جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر سندھ کی قدیم اور عظیم ثقافت کو اجاگر کیا گیا۔سندھی ثقافتی دن کے موقع پر جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹنز بھی ثقافتی رنگوں میں رنگ گئے۔ […]
کراچی (پی پی آئی)رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ جولائی تا نومبر 2023 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق پچھلے پانچ ماہ میں مجموعی طور پر77لاکھ ٹن پٹرول، فرنس آئل اور ڈیزل فروخت ہوا جو 2022 کے96 لاکھ […]
کراچی (پی پی آئی)ممتاز قانون دان شریعت کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شفیع محمدی یہاں انتقال کر گئے۔وہ گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھے جسٹس شفیع محمدی کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر علی پور میں ادا کی گئی ان کے انتقال پر امیر جماعت […]
کراچی(پی پی آ ئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ ہم بلدیاتی الیکشن کیلئے مکمل تیار ہیں۔سینٹ پال ہائی اسکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئے مکمل تیار ہیں، ہمارے […]
