لاہور(پی پی آ ئی)سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔میڈیاذرائع کے مطابق عثمان بزدار کاکہناتھا کہ عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا، عمران خان ملک کی حقیقی آزادی کی […]

لاہور(پی پی آ ئی) پنجاب بھر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 9 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیوں کے دوران گرفتار دہشتگردوں سے 2 آئی ای ڈی بم، 2768 دھماکہ خیز مواد، 13 ڈیٹونیٹر برآمد […]

کراچی(پی پی آ ئی) سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی سمیت دیگر بیماریوں نے وبائی صورت اختیار کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں ملیریا اور ڈینگی سمیت دیگر بیماریوں نے وبائی صورت اختیار کر لی ہے، جس کے بعد مختلف اضلاع میں روزانہ سیکڑوں افراد مختلف بیمار یو […]

کراچی(پی پی آ ئی)ملک بھر میں انسولین کا بحران پیدا ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے شوگر کے مریض پریشان ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شوگر کے مریضوں کے لیے انسولین کا اسٹاک ختم ہونے کے باعث کراچی سمیت ملک بھر میں لاکھوں مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، […]

لاہور(پی پی آ ئی)وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے صوبائی وزیر سردار آصف نکئی اوررکن قومی اسمبلی طالب نکئی کی ملاقات ہوئی ہے، سردار آصف نکئی نے محکمہ کی کارکردگی اور نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ2022 پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔ ذرا ئع کے مطابق اس […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ہفتے کے روز پی ٹی آئی کے جلسے کے سبب اسلام آباد کا ریڈ زون سیل کردیا گیا ہے، جبکہ پنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے فیض آباد انٹر چینج اور زیرو پوائنٹ پر کنٹینرز رکھ دیئے گئے ہیں۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کی […]

موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند کیا گیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے کو مرید کے سے سمبڑیال دھند کی وجہ سے بند کیا گیا۔پولیس کی جانب سے لوگوں کو ہدایت کی […]

کراچی (پی پی آئی)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا جنرل باڈی اجلاس اتوار 27نومبر کو آرٹس کونسل کے اوپن تھیٹر ہال میں منعقد ہو گا جس میں ممبران ہی شرکت کرسکیں گے، پی پی آئی کے مطابق بعد ازاں عشائیہ اور محفل موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

کوئٹہ(پی پی آئی)وادی کوئٹہ میں سردی کی لہر، گیس بحران شدت اختیار کرگیا لکڑی اور کوئلیکی مانگ میں اضافہ قیمتیں بھی ا?سمان سے باتین کرنے لگیں تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں گیس پریشر کی کمی کے باعث شہریوں نے کوئلہ کی انگھیٹیوں کا استعمال شروع کردیا ہے تاہم اچانک […]

لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر عدیل شاہ کے بھتیجے شجاع عباس کا کہنا ہے کہ ہماری ن لیگ کی قیادت پر ارشد شریف کے قتل میں ملوث ہونے اور عمران خان پر حملہ کروانے میں ملوث ہونے کے الزامات لگانے والے تسنیم عباس سے کوئی رشتہ داری نہیں […]