گلگت(پی پی آ ئی)گلگت بلتستان میں درجہ حرارت حد درج گر جانے کے باعث عدالتیں 2 ماہ کیلئے بند کردی گئیں،سکولوں میں تدریس کا عمل بھی بند کردیاگیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق گلگت بلتستان میں درجہ حرارت حد درجہ گر جانے کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی، شدید سردی […]
شہر
لاہور(پی پی آ ئی) سموگ کے باعث لاہور کے تعلیمی داروں میں ہفتہ میں تین روز چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار سکول بند رہیں گے، تین روز چھٹیوں کے احکامات تاحکم ثانی جاری رہے گے۔ سکولز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سموگ کے […]
لاہور (پی پی آ ئی) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صوبائی دارالحکومت لاہور کا مسلسل پہلا نمبر ہے جس کے باعث پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ لاہور سمیت دیگر شہروں میں ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے فصلوں کی باقیات […]
لاہور (پی پی آئی) موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے شیخوپوہ تک شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 3 کو شدید دْھند کے باعث درخانہ سے سمندری تک بند کیا گیا جبکہ موٹروے ایم 4 عبدالحکیم سے فیصل آباد اور ملتان […]
اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد کے اتوار بازار میں آتشزدگی سے کپڑے کے کئی سٹالز جل کر خاکسترہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ایچ نائن میں پشاور موڑ پر قائم سستے اتوار بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے سیکپڑیکے متعدد سٹالز خاکستر […]
لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ ’وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے جمعہ9 دسمبرکو ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ پنجاب کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق […]
کرا چی(پی پی آ ئی)کمرشل بینکوں کی جانب سے دستاویزات کی عدم فراہمی کی بنا پر کراچی کی بندرگاہوں پر درآمدی پیازم ادرک اور لہسن کے سیکڑوں کنٹینرز پھنس گئے۔ملک کے کمرشل بینکوں نے پیاز، ادرک اور لہسن کے درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس کے لیے دستاویزات کی فراہمی سے انکار […]
لاہور(پی پی آ ئی)لاہورسمیت دیگر شہروں میں اسموگ میں کمی کے لیے ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پروزی الٰہی نے لاہور میں ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر پابندی عائد ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اسموگ […]
لاہور(پی پی آ ئی) پنجاب اسمبلی نے وزراکی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات کا گورنر کی جانب سے واپس بھیجا گیا ترمیمی بل دوبارہ کثرت رائے سے منظور کر لیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے 18 منٹ تاخیر سے شروع ہوا تو سابق سینیٹر نجمہ حمید کے لیے فاتحہ خوانی کی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال سینٹورس کو سیل کر دیا گیا ہے۔سینٹورس مال کو چاروں اطراف سے خار دار تاریں لگا کر سیل کیا گیا ہے، پولیس کی بھاری نفری سینٹورس مال کے اطراف میں تعینات ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ […]
