لاہور(پی پی آئی)لاہور میں آوارہ کتوں کے لیے پہلے سرکاری شیلٹر ہوم کی تعمیر کے لیے کام شروع ہوگیا، رکھ چند رائے کے علاقہ میں محکمہ لائیو اسٹاک کے 8 کنال رقبے پر ڈاگ شیلٹر ہوم قائم کیا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق پنجاب لائیو اسٹاک کے ٹی […]
شہر
کوئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے کے سرد علاقوں کے سکولز میں اڑھائی ماہ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بلوچستان کے سرد علاقوں کے سکولز میں اڑھائی ماہ کی تعطیلات دسمبر سے آئندہ سال فروری تک جاری رہیں گی۔سیکرٹری تعلیم بلوچستان کی جانب […]
سکھر (پی پی آئی) کراچی،لاڑکانہ اورحیدر آباد کے بعداسی ماہ سکھر میں پیپلز بس سروس شروع کی جا رہی ہے۔ پیپلز بس سروس مختلف شہروں میں شروع کر دی گئی ہے۔
کراچی (پی پی آئی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے ملک نئے انتخابات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ شرجیل میمن بولے لانگ مارچ سے عدم استحکام پیدا کیا گیا۔ پنجاب میں کنٹریکٹ پر وزارتیں دی جارہی ہیں۔ ایک طرف عمران خان کہہ رہے ہیں پنجاب حکومت ختم کریں […]
کراچی (پی پی آئی) نئے ایڈمنسٹریٹرکراچی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) اور پاکستان متحدہ قومی مؤمنٹ (ایم کیو ایم) میں ڈاکٹر سیف الرحمان کے نام پر اتفاق ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی ریر صدرات اجلاس ہوا،پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کے لئے ایم […]
کرا چی(پی پی آ ئی)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی کے حکم پر فوری عملدرآمد کرنے کا بڑا حکم جاری کردیا ہے۔ کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے بہتات اور اس کے باعث حادثات پر سندھ ہائی کورٹ کا بڑا حکم سامنے آیا ہے، […]
لاہور(پی پی آ ئی) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 348 ریکارڈ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ لاہورکے مختلف علاقوں میں ایئرکوالٹی انڈیکس 400 سے بڑھ گیا۔آلودگی پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت […]
کراچی(پی پی آ ئی) محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ذرا ئع کے مطابق وزیر تعلیم سندھ احسن چانڈیو کا کہنا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی، تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 2 […]
لاہور(پی پی آ ئی)نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے لاہور اور ڈیرہ اسماعیل خان کے ماحولیاتی نمونوں میں ٹائپ ون وائلڈپولیووائرس کی تصدیق کردی ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی)کے مطابق لاہور سے 17 اور ڈیرہ اسماعیل خان نے 19 نومبر کو نمونے حاصل کئے گئے، ان نمونوں کو […]
لاہور(پی پی آ ئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے لاہور کو سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے افسروں سے فزیبلٹی رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعلیٰ پنجاب سے آغا خان فاؤنڈیشن کلچرل سروسز کے سی ای او خواجہ توصیف احمد نے ملاقات کی، ملاقات میں اس عزم کا اظہار […]
