برلن (پی پی آئی)جرمنی کے شہر برلن میں منعقدہ کارپٹ شو نمائش میں پاکستانی قالین بہت پسند کئے گئے اور ان کی مقبولیت کے پیش نظربرآمدات کے متعدد معاہدوں پر دستخط بھی ہوئے ہیں۔ وزارت تجارت کے مطابق پاکستان کے ہاتھ سے بنے قالین اپنے بہترین معیار اور دیدہ زیب […]

کراچی(پی پی آئی)مال گاڑیوں کے ساتھ لگنے والی 70 اسٹیٹ آف دی آرٹ ویگنیں چین سے پاکستان پہنچ رہی ہیں، ویگنیں بحری جہاز کے ذریعے کراچی پورٹ پر آئیں گی۔پی پی آئی کے مطابق ریلوے ترجمان نے بتایا کہ رواں سال مارچ میں ایسی مزید 130 ویگنز ریلوے سسٹم میں […]

لاہور(پی پی آئی)میانوالی ایکسپریس کی بندش کے حوالے سے خبروں پر ترجمان ریلوے نے بیان جاری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان ریلوے کا کہناتھا کہ پاکستان ریلویز کسی ٹرین کو بند نہیں کر رہا، میانوالی ایکسپریس کو بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ترجمان کا مزید کہناتھا کہ […]

اسلام آباد (پی پی آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیپال کے شہر پوکھاڑامیں فضائی حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق صدر مملکت نے اپنے ایک بیان میں المناک واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے […]

ن لیگ ایسا سیاسی جہاز جو ڈوبنے کے قریب اور کپتان کوئی نہیں:بق وزیر داخلہ کا ٹویٹ راولپنڈی (پی پی آئی) سابق وزیر داخلہ اور پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے بہت سے پرندے اْڑان بھرنے کیلئے تیار ہیں، شہباز شریف […]

لاہور/راجن پور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راجن پور ضمنی الیکشن لڑنے کافیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق راجن پور کی نشست سردار جعفر لغاری کے انتقال سے خالی ہوئی ہے،پی ٹی آئی ذرائع کاکہناہے کہ پارٹی قیادت نے تجویز دی خالی نشست پر عمران […]

پشاور(پی پی آ ئی) پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان دوبارہ اقتدار میں آیا تو یہ ملک تباہ ہوجائے گا۔پشاور میں تقریب سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان دوسروں پرالزامات لگاتے اور انہیں چور کہتے […]

کراچی(پی پی آ ئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عوام نے گھروں میں بیٹھ کر جعلی الیکشن کی قلعی کھول دی اور شہری سندھ کے حقوق پرغاصب لوگوں کو پھر ناکام کر دیا۔وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے […]

لاہور(پی پی آ ئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پولیو ورکرز نے مشکل حالات میں کام جاری رکھا، چند ماہ میں پولیو کے 20 کیسز سامنے آئے، صوبوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔وزیراعظم نے ملک […]

لاہور(پی پی آ ئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ نوازشریف اس لئے نہیں آ رہا کیونکہ اسے ناکامی نظر آ رہی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کل عمران خان نے ٹھیک کہا شہبازشریف کا بندوبست کروں گا، […]