اسلام آباد(پی پی آ ئی) ملک میں رواں برس کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم آ ج سے شروع کی جائے گی، مہم کے دوران مجموعی طور پر 4 کروڑ 4 لاکھ 28 ہزار 957 بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سنہ 2023 کی پہلی قومی انسداد پولیو […]
قومی
کراچی(پی پی آ ئی)بلدیاتی انتخابات پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے سولجربازار یوسی وارڈ 4 میں پولنگ عمل متاثر کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ممبر صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی کے بیلٹ باکس کی سیلیں توڑنے کا نوٹس لے لیا اور اْنہیں پولنگ […]
کراچی(پی پی آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں گورننس کی صورتحال بدترین ہے، ہمیں اس وقت ملک کے مستقبل کی فکر کرنا ہے۔اپنے ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مجھے جب ہٹایا گیا تو حالات کافی بہتر تھے لیکن اب پرانی روایت […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے سربند پولیس سٹیشن پشاور پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے پولیس افسر اور جوانوں کی شہادت پررنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی […]
کرا چی/اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بائیکاٹ کے فیصلے پر ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق […]
کراچی/اسلام آ باد(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختلف سیاسی نمائندوں کے بیانات کا نوٹس لے لیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق الیکشن کمیشن پر الزامات بے بنیاد ہیں،یوسیز کی تعداد مہیا کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے،صوبائی حکومت […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال اور پنجاب میں نگران سیٹ اپ سے متعلق گفتگو کیلئے شہبازشریف کی زرداری سے جلد ملاقات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرا ئع کے مطابق شہباز شریف کی آصف علی زرداری سے جلد ملاقات کا امکان ہے، وزیر اعظم […]
لاہور(پی پی آئی)پنجاب اسمبلی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ قانون پنجاب نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر تحلیل ہو گئی،پنجاب اسمبلی کی تحلیل 14 جنوری کو رات 10 بجکر 10 منٹ سے ہو […]
راولپنڈی(پی پی آ ئی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زرداری نون لیگ سے پرانا حساب پورا کر رہا ہے، زرداری ایک کو لندن دوسرے کو رائیونڈ چھوڑ کر آئے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں […]
لاہور(پی پی آئی) آئی جی پنجاب کی ہدایت پرسی ٹی ڈی نے ایک ہفتے کے دوران 526 کومبنگ آپریشن کیے، جن میں 130 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا،پی پی آئی کے مطابق 21 ہزار 227 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔
