پشاور (پی پی آئی)سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت 10 وارداتوں میں ملوث کالعدم داعش کے 4 سہولتکاربڈھ بیڑسے گرفتارکرلیے گئے ہیں،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار چاروں سہولت کاروں کو سیفن چوک بڈھ بیڑ سے گرفتار کیا گیا جن کا تعلق افغانستان سے ہے
جرائم
لاہور(پی پی آئی) خاور مانیکا کی سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ترجمان اینٹی کرپشن نے کہاہے کہ خاور مانیکا کے خلاف ڈپٹی کمشنرکے ریفرنس پر انکوائری کررہے ہیں،پی پی آئی کے مطابق ترجمان نے کہاکہ خاور مانیکا پر قبرستان کی جگہ پر […]
پشاور(پی پی آئی)قتل کے مقدمہ میں گرفتار 12سال کی بچی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔پی پی آئی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے قتل مقدمہ میں گرفتار 12سال کی بچی کی درخواست ضمانت منظور کرلی، جسٹس شاہد خان نے بچی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا،پولیس کا کہناہے […]
کراچی (پی پی آئی)بوٹ بیسن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا، ایس ایس پی ساوتھ عمران قریشی کے مطابق گرفتار ملزم نے اقوامِ متحدہ کے نمائندے سے موبائل فون چھینا تھا۔پی پی آئی کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے مسروقہ موبائل فون اور […]
کراچی (پی پی آئی)اورنگی اسلام چوک گاڑی پر پولیس اہکاروں کی فائرنگ سے کار سوار جاں بحق ہوگیا تاہم فائرنگ کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس کی غفلت قیمتی جان نگل گئی، اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی […]
لاہور(پی پی آئی) ایف آئی اے کے ڈائریکٹر لاہور زون کی ہدایت پر ہنڈی حوالہ اور کاپی رائٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے، پی پی آئی کے مطابق کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے کریک ڈاؤن کے دوران 5 ملزمان کوگرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی […]
کراچی/سکھر(پی پی آئی) کراچی اور سکھر میں مبینہ پولیس مقابلوں کے بعد 4 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے بشیر چوک کے قریب ڈاکو لوٹ مار میں […]
کراچی(پی پی آئی)شہر قائد کی پولیس کراچی کے مختلف علاقوں میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کے قتل کے درست اعداد و شمار سے لاعلم نکلی۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال اب تک 82 شہری ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ہوئے […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی کے تھانہ سائٹ اے کی حدود میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے بنگالی ڈکیت گروپ کے3 کارندے سرغنہ سمیت گرفتار کرلیے۔پی پی آئی کے مطابق رات گئے تھانہ سائٹ اے کی حدودمیں کارروائی کے دوران گرفتار ملزمان کی شناخت عمران نذیر، عمر فاروق، عبید […]
کراچی (پی پی آئی)سی ٹی ڈی سندھ نے صوبہ بھر میں پکڑے گئے ملزمان کی نشاندہی پر چھینے گئے موبائل فونزکی خریدو فروخت میں ملوث دکان داروں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ایک بڑے نیٹ […]
