شہر - Page 194

لاہور میں گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی بجلی کے شارٹ فال کا سامنا

لاہور(پی پی آئی)لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی بجلی کی طلب بھی بڑھنے لگی۔لاہور میں بجلی کی طلب 3500 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی،پی پی آئی کے مطابق این پی سی سی کی جانب سے لیسکو کو 3200 میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے لیسکوکو 300میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے،شارٹ فال بڑھنے پرلوڈشیڈنگ کادورانیہ 2 سے 6 گھنٹے تک کردیا۔

مرغی کے گوشت کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

کراچی (پی پی آئی) پولٹری فیڈ میں استعمال ہونیوالے سویا بین کے درجنوں کنٹینرز پورٹ پر پھنس گئے ہیں، پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے کنٹینرز ریلیز ہونے میں تاخیر پر مرغی کے

More
1 192 193 194 195 196 201