راولپنڈی (پی پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ الیکشن اپریل مئی میں نہ ہوئے توحالات مزیدخراب ہوجائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید نے کہاکہ ہائی کورٹ نے جب سے توشہ خانہ کی […]

پچھلے 24 گھنٹے میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 9 دہشتگرد حملے ہوئے، جس کی تصدیق چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیر عقیلی نے کی۔چیف سیکریٹری بلوچستاننے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مختلف اضلاع میں دہشت گردوں نے 9 حملے کیے، لیکن سیکورٹی ادارے الرٹ ہیں، ایمرجنسی رسپانس […]

اسلام آباد (پی پی آئی) مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ جتنی تاخیر کر لیں اعتماد کا ووٹ لینا ہو گا، ان کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے نمبرز پورے نہیں۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کی سینئر […]

اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے پولیس نے جے آئی ٹی قائم کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایس پی، سی ٹی ڈی کی نگرانی میں 8 رکنی جے آئی اسلام آباد دھماکے کی تحقیقات کرے گی، پی پی آئی کے مطابق حساس اداروں کے افسران، […]

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے ہفتہ کے روز جماعت اسلامی کی کم از کم 20 مزید جائیدادیں ضبط کر لیں۔یہ جائیدادیں وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ضبط کی گئیں۔ اس اقدام کا مقصد تنظیم کو کشمیریوں کی جاری تحریک آزادی میں اس […]

اسلام آباد (پی پی آئی)چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے حکام کے مطابق چین میں لاک ڈاؤن کھلنے اور فری ٹریولنگ سے پاکستان میں کورونا کے ویریئنٹ آنے کا خطرہ ہے۔پی پی […]

کراچی (پی پی آئی) دوران ملازمت انتقال کرنیوالے سرکاری ملازمین کے ورثا کو مستقل ملازمت دینے کیلئے وزیراعظم امدادی پیکج کے قواعد میں ترمیم کر دی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس ضمن میں وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ آفس میمورنڈم کے […]

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کشمیریوں بالخصوص نوجوانوں کو اپنی نگرانی میں رکھنا چاہتی ہے دوسرے الفاظ میں قابض انتظامیہ کشمیریوں کا گلا گھونٹنا چاہتی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں […]

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی) جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل نے 2جنوری تا9جنوری 2023 ہفتہ حق خود ارادیت کشمیر منا نے کا فیصلہ کیا ہے پی پی آئی کے مطابق اس سلسلہ کی پہلی حق خود ارادیت کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہو گی جس میں برطانوی ممبران […]

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری پرویز الہی کو وزارت اعلیٰ پنجاب کے عہدے پربحال کردیا ہے جس کے ساتھ ہی پنجاب کابینہ بھی بحال ہو گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے لاہور ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کرایا ہے کہ […]