jجکارتہ (پی پی آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 15 ویں بالی جمہوری فورم میں بوسنیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور علاقائی وعالمی منظر نامہ سمیت دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

لاہور (پی پی آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی جانب سے پنجاب کابینہ میں توسیع اور خیال کاسترو کی بطور صوبائی وزیر حلف برداری کے اقدام نے پاکستان تحریک انصاف کی صفوں میں ایسے وقت میں ہلچل مچا دی جب پارٹی چیئرمین عمران خان صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کے […]

کراچی (پی پی آئی)پاکستان میں پہلی بارنجی پروڈکشن کمپنی کی جانب سے”سیوک- دی کنفیشنز” نامی ایسی ویب سیریز تیار کی ہے. جس میں بھارت میں مسلمانوں،پست ہندو اقوام،مسیحیوں اورسکھوں کے ساتھ ہونیوالے مظالم اوردہشتگردی کے واقعات کے پیچھے چھپی شدت پسند ہندوؤں اور بھارتی حکومت کی سازشوں کوبے نقاب کرنے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اورشنگھائی تعاون تنظیم سمیت ہر بین الاقوامی اور علاقائی فورم پر کشمیریوں کی امنگوں کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے ایک […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر حکومت کی طرف سے اس مقدمے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی سپیشل جے آئی ٹی (مشترکہ تحقیقاتی ٹیم) مسترد کر دی اور عدالت عظمٰی نے تحقیقات کے لیے نئی سپیشل جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم […]

اسلام آ باد(پی پی آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی ہے۔ایوان صدر اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور صدر مملکت عارف علوی کے درمیان ہونے والی ملاقات 20 منٹ تک جاری رہی۔دونوں اہم شخصیات کے درمیان ہونے والی اس ملاقات […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سینئر صحا فی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ 592 صفحات پرمشتمل ہے اور اس پر ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی آئی بی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)امریکا نے کہا ہے کہ ایندھن کی قیمتوں پر دنیا بھر کی مشکلات کو سمجھتے ہیں اسی لئے روس سے تیل خریدنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔امریکی نشریاتی ادارے ’وائس آف امریکا‘ کے مطابق پاکستان کے روس سے رعایتی نرخوں پر تیل خریدنے کے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ تنقید کرنے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ الیکشن کمیشن نے ای وی ایم یا اوورسیز کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کی۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران سکندر سلطان راجا نے […]

کراچی /لاہور (پی پی آ ئی)ملک کے مختلف حصوں میں گیس کی قلت کے باعث شہری مہنگی ایل پی جی اور لکڑیوں کے استعمال پر مجبور ہیں۔ذرا ئع کے مطابق کراچی، حیدرآباد، ملتان، پشاور اور راولپنڈی میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریشان ہیں جبکہ ایل پی […]