ڈریگن بادشاہ کا غیر معمولی ظہور – تاریخی طور پر قابل توجہ اور اس وقت موجود اصلاً قابل قدر ڈھانچوں میں سے ایک ہانگ کانگ، 21 اپریل 2015ء/ پی آرنیوزوائر– لنگ وونگ (ڈریگن بادشاہ) ایک نر ٹرائیکراٹوپس ڈائنوسار کی فوسل زدہ کھوپڑی ہے جو تقریباً 65 ملین سال پہلے آخری کریٹاکیوس عہد میں رہتا تھا۔ 95 فیصد سے زیادہ مکمل ہڈیوں کے ساتھ، 2.8 میٹرز طویل، 1.6 میٹرز بلند اور مزید پڑھیے
Archive for اپریل, 2015
– کونکاکاف کے صدر جیفری ویب دوسری مرتب کے لیے بلامقابلہ منتخب نساؤ، بہاماس، 17 اپریل 2015ء/پی آرنیوزوائر — شمالی، وسطی امریکی اور کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال کی کنفیڈریشن (کونکاکاف) نے آج بہاماس میں اپنے 30 ویں عمومی اجلاس اور 21 ویں غیر معمولی اجلاس کا جشن منایا، جس میں صدر جیفری ویب کے دوسری مرتب کے لیے عہدہ سنبھالنے کی تصدیق ہوئی اور ساتھ ساتھ انجمن کو مضبوط مزید پڑھیے
نانجنگ، چین، 16 اپریل 2015ء/پی آرنیوزوائر– اسمارٹ توانائی حل فراہم کرنے والے معروف ادارے ای ٹی سولر نے اعلان کیا ہے کہ اس نے فلپائن میں 70 میگاواٹ پیک کے ایک شمسی توانائی منصوبے کی تعمیر کے لیے قابل تجدید توانائی بنانے والے معروف مقامی ادارے گیٹ سولر فلپائنز کارپوریشن کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ کرلیا ہے۔ ای ٹی سولر منصوبے کو بنانے، سرمایہ کاری کرنے، مالیات سنبھالنے، تعمیر مزید پڑھیے
-حکومت ڈیجیٹل ادائیگی منصوبے کے ذریعے اقتصادی نمو اور خواتین کو بااختیار بنانے کے مقاصد رکھتی ہے نیو یارک اورکٹھمنڈو،16 اپریل 2015ء/پی آرنیوزوائر– سب سے کم ترقی یافتہ ملک کے درجے سے نکلنے کی قومی کوشش کے طور پر نیپال نےڈیجیٹل ادائیگی کے ذریعے اپنی معیشت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا اعلان کردیا ہے – ۔بیٹر دین کیش الائنس میں شمولیت کے ذریعے حکومت کے نئے پلیٹ فارمز، مزید پڑھیے
گوانگ چو، چین، 15 اپریل 2015ء/پی آرنیوزوائر– چین کا سب سے نمایاں ششماہی تجارتی ایونٹ کینٹن میلہ دنیا کے بہترین فروخت کنندگان اور خریداروں کو یکجا کرنے کے بہترین طریقوں کو دیکھتا ہے۔ اب جبکہ شرکا 15 اپریل سے 5 مئی تک ہونے والے 117 ویں میلے میں شرکت کے لیے تیاریاں پکڑ رہے ہیں تو وہ میلے کی تاریخ کے جدید، ہموار اور منافع بخش ترین ایونٹ پر نظریں مزید پڑھیے
ٹورنٹو، 15 اپریل 2015ء/ پی آرنیوزوائر– کینیڈا کا سب سے بڑا جنوبی ایشیائی نشریات کار ایشین ٹیلی وژن نیٹ ورک انٹرنیشنل لمیٹڈ (اے ٹی این) (ٹی ایس ایکس ڈبلیو – سیٹ) یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے کہ وہ مختلف اے ٹی این چینلوں پر بھارتی وزیراعظم کے دورۂ کینیڈا کو براہ راست نشر کرے گا۔ بھارت کے وزیراعظم جناب نریندر مودی 14 اپریل کو سہ روزہ دورے مزید پڑھیے