سری نگر (پی پی آئی) مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی حکام نے اوقات سحرو افطار کے دوران لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیاہے حالانکہ رمضان سے قبل یہ وقفہ کم تھا۔ میونسپل کمیٹی کنزمرز کونسل سری نگر کے چیئرمین عبدالکریم ڈار نے الزام لگایا ہے کہ اس ماہ صیام کا […]

جدہ/بحرین(پی پی آئی)سعودی عرب کے دفاعی اتاشی میجر جنرل (پائلٹ) سٹاف عواد بن عبداللہ الزہرانی کو پاکستان کے اعلیٰ فوجی اعزاز ہلال امتیاز (ملٹری) اوربحرین نیشنل گاررڈ کے کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازے جانے کا ان ممالک میں خیرمقدم اور پاکستان سے […]

کراچی (پی پی آئی) روپے کی گھٹتی قدر اور سبسڈیز ختم کرنے کے حکومتی اقدام کی وجہ سے کئی افراد کی مالی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس صورتحال میں تعلیم یافتہ ملازمت پیشہ طبقہ اپنی ضروریات اور اخراجات محدود کرنے پر مجبور ہے۔ ایک سروے کے مطابق ایک عام […]

برلن (پی پی آئی)جرمنی میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ جرمنی کے مختلف شعبوں میں پاکستانی ہنرمندوں کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے برلن میں قائم سفارت خانہ میں جرمن کمپنی بزنس کورل کے ایم ڈی سید محسن رضا سے […]

کراچی (پی پی آئی) ایف بی آر کے تمام فیلڈ دفاتر ٹیکس و ڈیوٹی جمع کر نے کیلئے 30مارچ کو شام 6بجے اور31مارچ کو رات 8بجے تک کھلے رہینگے، ایف بی آر ہیڈکوارٹر کی جانب سے لارج ٹیکس پیئر دفاتر، میڈیم ٹیکس پیئر دفاتر، کارپوریٹ ٹیکس دفاتراور ریجنل ٹیکس دفاتر […]

پاک پتن (پی پی آئی)پاکپتن بڑی راکھ میں جائیداد کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 2 بچوں اور 3 عورتوں سمیت 7 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پاکپتن تھانہ صدر کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر گھریلو جھگڑا ہوا جس میں ایک ہی وقت میں سات جانیں ضائع […]

کراچی (پی پی آئی)معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ وفدیہ اداکریں۔مفتی منیب الرحمٰن کے مطابق فطرہ کی مقدار دو کلو چکی والے آٹے کے برابر ہو گی جو کہ 320 روپے […]

اسلام آباد (پی پی آئی)مستعفیٰ اٹارنی جنرل پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی نے ان میڈیا رپورٹ کو غلط قرار دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ ان سے استعفیٰ لیا گیا ہے۔بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی نے بتایا کہ انہوں نے استعفیٰ دے دیا ہے، تاہم ان خبروں کو مسترد […]

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مینار پاکستان پر جلسے سے قبل لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔لاہور کے علاقے شاہدہ سے راوی پل اور داتا دربار سے مینار پاکستان جانے والے راستے دونوں اطراف سے کنٹینرز لگا […]

کراچی (پی پی آئی)ا سٹیٹ بینک آف پاکستان نے درآمدات کے لیے کیش مارجن کی پابندی واپس لے لی۔سٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کیش مارجن کی پابندی ختم کرنے پر عملدرآمد 31 مارچ سے ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق اسٹیٹ بینک نے کیش مارجن کی پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن […]