را ولپنڈی(پی پی آ ئی)جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما […]

پشاور(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا میں اختلافات شدت اختیار کرگئے جہاں پارٹی رولز کی خلاف ورزی پر صوبائی سینئر نائب صدر عبدالسبحان خان کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی نے پارٹی کے صوبائی […]

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری کر دئیے گئے۔ مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 497 روپے کی سطح پر برقرار۔سرکاری نرخ نامے کے مطابق لاہور میں اول درجے کا آلو 48 روپے فی کلو جبکہ اول درجے […]

مردان(پی پی آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔افسوس ناک واقعہ مردان کے علاقے شیر گڑھ میں پیش آیا جہاں بارش کے باعث کمرے کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر دو بچے جاں بحق جبکہ میاں بیوی زخمی ہو گئے۔ […]

کوئٹہ(پی پی آ ئی) عدالت نے عمران خان کے فوکل پرسن اور ان کے بھانجے حسان نیازی کی ضمانت منظور کر لی۔کوئٹہ میں حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں پیش کیا گیا، ان کے ہمراہ وکلاکی بڑی تعداد موجود تھی، دوران سماعت عدالت عمران خان کے فوکل […]

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ؤں حماد اظہر، فرخ حبیب اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے پولیس پر تشدد، اقدام قتل، جلاؤ گھیراؤ کرنے اور کار […]

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معلوم نہیں کہ مجھے نا اہل قرار دے دیا جائے گا یا نہیں؟جیل میں ہوں یا باہر پارٹی الیکشن جیتے گی۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

سیالکوٹ(پی پی آئی) پنجاب پولیس نے رات گئے سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ مارا، چھاپے کے وقت عثمان ڈار گھر پر موجود نہیں تھے۔پنجاب پولیس کی جانب سے رہائشگاہ پر چھاپے پر عثمان ڈار نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 89مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2ہزار530کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

کراچی (پی پی آئی)فاروق اعظم کمیٹی کے تحت 10رمضان کو یوم باب الاسلام منایا جائے گا اور شہر بھر میں اجتماعات منعقد ہوں گے جن سے علما، اسکالر خطاب کے دوران فاتح سندھ محمد بن قاسم کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق فاروق اعظم کمیٹی کے […]