اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حا فظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی سیاست ریاست کے خلاف ہے ان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں جے یو آ […]

کراچی (پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے نئی پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کچھ وقت کیلئے نیوٹرل حکومت آ سکتی ہے، ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے، الیکشن وقت پر نہیں ہوں گے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق پی پی رہنما […]

سرگودھا(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آٹے کی مفت تقسیم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ملکی تاریخ میں پہلی بار رمضان میں آٹامفت تقسیم کیا جارہاہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سرگودھا میں آٹا مرکز کا اچانک دورہ کیا ہے جہاں انہوں […]

لاہور(پی پی آ ئی) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ شیطان قید ہے اور سیاسی شیطان آزاد گھوم رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں طلال چودھری نے کہا کہ عمران شیطان، فراڈیا اور جھوٹا ہے، ایسے شیطان قید ہو جائیں تو ملک سے مہنگائی ختم ہو […]

لاہور(پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے پی ٹی آ ئی چیئرمین عمران خان کو مخاطب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ لاڈلے کے لیے قانون موم کی ناک ہے، جس طرف چاہیں موڑ دیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام […]

ڈھائی کلو کا سلنڈر 600 روپے اور 5 کلو کا 1200 روپے مہنگا کو ئٹہ(پی پی آ ئی)کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا، ڈھائی کلو کے سلینڈر کی قیمت میں 600 جبکہ 5 کلو کا سلینڈر 1200 روپے مہنگا کردیا گیا، مہنگائی سے پریشان […]

لاہور(پی پی آ ئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پر ویز الٰہی نے کہا ہے کہ صدر علوی نے اپنے خط میں شہبازشریف پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔صدر علوی نے الیکشن منسوخ کرانے کے پیچھے شہبازشریف کا کردار بے نقاب کر دیا ہے۔صدرڈاکٹرعارف علوی کا خط حکومت اور الیکشن […]

کراچی (پی پی آ ئی)صوبائی وزیر برائے خوراک مکیش کمار چاولہ اور ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر کی ہدایت پر رمضان المبارک میں کھانے پینے کی اشیاکے معیار کو بہتر بنانے اور ان کی سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنانے کے لئے سندھ فوڈ اتھارٹی کی خصوصی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ غدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کام کرنے والے ایجنٹ کو مینارِ […]

لاہور(پی پی آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔عمران خان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں تین مقدمات درج ہیں جن میں پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی موت، جلاؤ گھیراؤ اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمات ہیں […]