سانگھڑ/جامشورو (پی پی آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز کی جانب سے رمضان پیکج کے تحت سانگھڑ اور جامشورو میں ایک ہزار سے زائد فوڈ باسکٹس تقسیم کی جارہی ہیں۔امدادی سامان کی تقسیم سے علاقے کے سات ہزار 770 افراد کو فائدہ پہنچا ہے۔یاد رہے کہ خیر پور میں سیلاب […]

ایبٹ آباد(پی پی آئی) خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت عمر اور عامر کے ناموں سے ہوئی جبکہ فائرنگ کرنے […]

کراچی (پی پی آئی) مخدومہ کائنات شہزادی کونین اورجنتی خواتین کی سردار حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہاکا یوم وصال 3رمضان المبارک کو منایا گیادینی تنظیموں اور مذہبی اداروں می نے اس موقع پر ایصال ثواب کے خصوصی انتظامات کئے نیز منعقدہ اجتماعات میں ان کے فضائل و مناقب بیان […]

ٹانک(پی پی آئی) گاؤں برہ خیل میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔پی پی آئی کے مطابق علاقہ میں کھڑی فصلیں تباہ کرنے کے بعد سیلابی ریلا کوٹ اللہ داد کی جانب رواں دواں، گاؤں کو ٹانک شہر سے ملانے والی سڑک کئی مقامات پر ٹوٹ پھوٹ […]

کراچی(پی پی آئی) ای او بی آئی کے پنشن یافتگان کی کل پاکستان تنظیم ای او بی آئی پنشنرز فورم نے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی کے بدترین دور میں ساڑھے آٹھ ہزار روپے کی قلیل پنشن سے میاں بیوی کا باعزت گزارہ اور علاج ومعالجہ ناممکن ہے اس لئے […]

سری نگر/جموں (پی پی آئی) جموں وکشمیر ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خراب موسم کے پیش نظر جموں و کشمیر کے دس اضلاع بارہ مولا،کشتواڑ،اننت ناگ،کپواڑہ میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برفانی تودے گر نے کی وارننگ جاری کی ہے محکمہ نے سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے […]

سرینگر (پی پی آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اظہار رائے کی آزادی کے حق پر ایک اور حملہ کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو کسی بھی انتظامی پالیسی یا کارروائی پر تبصروں اور تنقید سے منع کر دیا ہے۔ قابض بھارتی انتظامیہ نے سرکاری […]

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد کے علاقے نمائش چورنگی کے قریب کار پر فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب پولیس […]

کراچی (پی پی آئی) شہرقائدکے علاقے لانڈھی گلشن بونیر میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت جلیل اور عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دونوں افراد کی لاشوں کو پوسٹ […]

کراچی (پی پی آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی سابقہ قریبی دوست اور ٹک ٹاکر صندل خٹک اور عائشہ ناز کو برباد ہونے کی بددعا دے دی۔سوشل میڈیا کی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر جاری ویڈیو بیان میں مداحوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے حریم […]