تازہ ترین خبریں
- April 23, 2026
- April 22, 2026
تازہ ترین
تلاش کریں
خبریں
اشتہار
کیلنڈر
قومی
اوکاڑہ میں اجتماعات ، شہدائے معرکہ حق کو خراج عقیدت پیش
سندھ میں ایک اور انٹرنیشنل ایئر پورٹ کیلئے سروے ،خیر پور میں مقام منتخب
خیرپور، 6-مئی-2026 (پی پی آئی): وفاقی حکومت سندھ میں ایک
اضلاع
وفاقی محتسب اعلیٰ کی ہدایت پر خیرپور میں کھلی کچہری کا انعقاد
خیرپور، 03 جون (پی پی آئی) وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز
شہری
برٹش کونسل پاکستان میں ویمن آف دی ورلڈ فیسٹیول کے 10 سال مکمل ہونے کا جشن منائے گی
کراچی، 21 جنوری 2026 (پی پی آئی): برٹش کونسل، ویمن
ایچ آر سی پی کا چائلڈ میرج بل کی مذہبی مخالفت کو چیلنج
چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کی 3سہ ماہیوں میں اضافہ
- April 16, 2026
- April 12, 2026
اسلام آباد، 5-مئی-2026 (پی پی آئی): ملک اپنی نوجوان آبادی کے لیے اہم اقدامات شروع کر رہا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) میں ایک ارب ڈالر کی خاطر
- April 10, 2026
- April 2, 2026
- April 16, 2026
- April 15, 2026
اسلام آباد، 4-مئی-2026 (پی پی آئی): امریکی-ایران بحران میں پاکستان کا سہولت کار کی حیثیت سے اہم سفارتی کردار مضبوط ہے، سینیٹر مسعود خان کے مطابق، جنہوں نے اس بات
- April 13, 2026
- April 18, 2026
- April 11, 2026
کراچی، 6-مئی-2026 (پی پی آئی): تین روزہ ٹینس ٹورنامنٹ، ، یونین کلب کے ٹینس کورٹس پر آج کامیابی سے اختتام پذیر ہوا، جس میں بیس سے زائد نوجوان کھلاڑیوں نے
خبریں
یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں اور چاول کے بعد گھی کی قیمت میں بھی اضافہ
کراچی (پی پی آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز پر عام صارفین کیلئے گھی بھی مہنگا کر دیا گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کردیا گیا گھی کی فی کلو قیمت 398 روپے سے بڑھا کر 423 روپے کردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق تمام برانڈ کے فی کلو گھی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے ،یاد رہے کہ گزشتہ روز یوٹیلیٹی سٹورز پر چاول اور دالوں سمیت اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔
’کے ٹو‘ پر پھنسے پاکستانی شیرپا کی مدد نہ کرنے والی خاتون کوہ پیما تنقید کی زد
اسلام آباد (پی پی آئی) دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیاں سرکرنے والی نارویجن کوہ پیما کرسٹن ہریلا پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ انہوں نے ’کے ٹو ’سر کرنے کی مہم کے دوران زخمی پاکستانی شیرپا کی مدد نہیں کی اور ان کے پاس سے گزر گئیں۔پی پی آئی کے مطابق سوشل میڈیا پر نارویجن کوہ پیما کو تنقید کا سامنا ہے، تاہم کرسٹن ہریلا نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ ان کی ٹیم نے حسن کو مرنے کے لیے چھوڑ دیا تھا۔ واضح رہے کہ شیرپا ہمالیہ کے علاقوں میں رہتے ہیں اور دنیا بھر سے آنے والے ان کوہ پیماؤں کی مدد کرتے ہیں جو ماؤنٹ ایورسٹ سمیت دیگر پہاڑوں کو سرکرنے کی کوشش کرتے ہیں،چونکہ وہ پہاڑی علاقوں میں رہتے ہیں اسی لیے انہیں کوہ پیما بھی کہا جاتا ہے۔ حاکرسٹن ہریلا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ وہ اور ان کی ٹیم نے 27 سالہ پاکستانی شیرپا محمد حسن کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی تھی۔
- April 12, 2026
- April 20, 2026


