تازہ ترین خبریں
- April 17, 2026
- April 25, 2026
- April 22, 2026
اشتہار
تازہ ترین
تلاش کریں
خبریں
کیلنڈر
قومی
کوئٹہ کے علاقے نوہسر میں 2025 کا پہلا بم حملہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ محمد کامران ٹیسوری کی ملاقات
یونیورسٹی اساتذہ کیلئے 25% ٹیکس چھوٹ پر ایم کیو ایم کی مبارکباد
اوکاڑہ میں پاکستان علماء مشائخ اتحاد کونسل کے تحت میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس منعقد
اوکاڑہ، 5-مئی-2026 (پی پی آئی): اوکاڑہ میں پاکستان علماء مشائخ
اضلاع
روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار
لاہور، 5 مئی 2026 (پی پی آئی): لاہور یونیورسٹی آف
شہری
برٹش کونسل پاکستان میں ویمن آف دی ورلڈ فیسٹیول کے 10 سال مکمل ہونے کا جشن منائے گی
کراچی، 21 جنوری 2026 (پی پی آئی): برٹش کونسل، ویمن
- April 16, 2026
- April 12, 2026
اسلام آباد، 5-مئی-2026 (پی پی آئی): ملک اپنی نوجوان آبادی کے لیے اہم اقدامات شروع کر رہا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) میں ایک ارب ڈالر کی خاطر
- April 10, 2026
- April 15, 2026
اسلام آباد، 4-مئی-2026 (پی پی آئی): امریکی-ایران بحران میں پاکستان کا سہولت کار کی حیثیت سے اہم سفارتی کردار مضبوط ہے، سینیٹر مسعود خان کے مطابق، جنہوں نے اس بات
- April 13, 2026
- April 18, 2026
- April 11, 2026
، 5-مئی-2026 (پی پی آئی): پاکستان اور زمبابوے کی خواتین قومی ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا (ODI) کرکٹ میچ کل اس بندرگاہی شہر میں
خبریں
ڈوپنگ ٹیسٹ : ترکی کے نو ایتھیلیٹ پابندی کا شکار
انقرہ(پی پی آئی)ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر ترکی کے نو ایتھلیٹ پر پابندی عائدکر دی گئی ۔عالمی ایتھیلیٹک فیڈریشن کے مطابق پابندی کاے شکار کھلاڑیوں میں سے چھے خواتین ایتھیلیٹ ہیں ۔عالمی ایتھلیٹک فیڈریشن کے حکام کا کہنا ہے کہ سترہ سالہ آکامازولو نے ممنوعہ ادویات کا استعمال کیاتھا ،ان پر تیرہ جون 2015تک پابندی عائد کر دی گئی ہے ،اٹھارہ سالہ عاکف عباس کا ٹیسٹ بھی مقامی ٹورنامنٹ کے دوران مثبت آیا۔عالمی ایسوسی ایشن آف ایتھیلیٹکس کی جاری کردہ ایک لسٹ کے مطابق دو کھلاڑیوں میں اسٹینوزولل اورٹربینال کے نمونے پائے گئے ہیں،25سالہ جیولن تھراور21سالہ گلسوم کے ٹیسٹ میں بھی اسٹینوزولل کے نمونے پائے گئے۔فیدریشن کے مطابق دیگر کھلاڑیوں میں بھی اسٹینو زوللاور آکسانڈرالون کےنمونے پائے گئے ہیں۔
کرسٹیانورونالڈو کا امریکا میں بیس بال کیرئر کا آغاز
لاس اینجلس(پی پی آئی)عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈونے لاس اینجلس کی بیس بال ٹیم میں ڈیبو کر لیا۔کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں میزبان ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے کرسٹیانو رونالڈو جب میدان میں آئے تو اپنے فیورٹ کھلاڑی کو دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں ہزاروں کی تعداد میں شائقین موجود تھے ۔ اسٹار کھلاڑی فٹ بال کے بعد اپنا بیس بالکا شوق پورا کرنے کے لیے لاس اینجلس میں نمائشی بیس بال سیریز میںحصہ لے رہے ہیں ۔نمائشی میچ میں انھوں نے بہترین کھیل پیش کیا۔
نوید اکرم چیمہ کا بطور منیجر کام کر نے سے معذرت
لاہور(پی پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے مزید کام کرنے سے معذرت کرلی ۔پاکستان کرکٹ بورڑ نے نوید اکرم چیمہ کو 2011میں قومی ٹیم کا منیجر مقرر کیا تھا اس سے پہلے وہ واپڈا میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے ، اب ان کی وفاقی ہاﺅسنگ میں تقرری عمل میں آئی ہے جس کی بنا ہر انھوں نے بطور منیجر مذید کا م کرنے سے معذرت کر لی ہے اور پی سی بی حکام کو باقاعدہ آگاہ کر دیا ہے ۔
- April 12, 2026
- April 20, 2026

