تازہ ترین خبریں
- April 22, 2026
- April 24, 2026
- April 07, 2026
تازہ ترین
تلاش کریں
خبریں
عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان
ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ
اشتہار
کیلنڈر
قومی
Warning: mysqli_real_connect(): (HY000/2002): Connection refused in /home/bentrib/public_html/ppinewsagency.com/urdu/wp-includes/class-wpdb.php on line 1988
Notice: Function wpdb was called incorrectly. wpdb must set a database connection for use with escaping. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 3.6.0.) in /home/bentrib/public_html/ppinewsagency.com/urdu/wp-includes/functions.php on line 6170

پنجاب میں عشرہ محرم کے دوران پولیس کے 30,000 سے زائد اہلکار3683 مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے تعینات
لاہور، 18-جون-2026 (پی پی آئی) پنجاب میں عشرہ محرم کے
اضلاع
وفاقی محتسب اعلیٰ کی ہدایت پر خیرپور میں کھلی کچہری کا انعقاد
خیرپور، 03 جون (پی پی آئی) وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز
لورالائی میں پوست کی کاشت کے خلاف آپریشن،60ایکڑ پر موجود فصل تلف
بھارت پرمسئلہ کشمیر کے ضمن میں سفارتی دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی وضع
شہری
برٹش کونسل پاکستان میں ویمن آف دی ورلڈ فیسٹیول کے 10 سال مکمل ہونے کا جشن منائے گی
کراچی، 21 جنوری 2026 (پی پی آئی): برٹش کونسل، ویمن
- April 8, 2026
- April 12, 2026
اسلام آباد، 18-جون-2026 (پی پی آئی): سیکیورٹی اقدامات کو مضبوط بنانے کے لیے ، اسلام آبادمیں وفاقی وزارت داخلہ نے ایک جدید ایپلیکیشن متعارف کرائی ہے جس کا مقصد محرم
- April 10, 2026
- April 2, 2026
- April 16, 2026
- April 15, 2026
اسلام آباد، 18-جون-2026 (پی پی آئی): ایک تاریخی سفارتی کوشش میں، پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلام آباد یادداشت پر دستخط کیے، جو ایک اہم معاہدے
- April 18, 2026
- April 17, 2026
- April 11, 2026
سراواک(ملائیشیا )، 18-جون-2026 (پی پی آئی): پاکستان نے آج ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ 2026 میں شاندار ابتدا کی ، جہاں دونوں ٹیموں نے اپنے ابتدائی مقابلوں میں فتوحات حاصل
خبریں

راجرز کپ ٹینس:فلوریان مئیر اور ارنسٹ دوسرے راو
مانٹریال( پی پی آئی)جرمنی کے فلوریان مئیر اور لٹویا کے روجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راو¿نڈ میں پہنچ گئے،سربیا کے جانکو تیپسارویک کا سفر اپ سیٹ شکست کے بعد پہلے راو¿نڈ میں ہی ختم ہو گیا۔مونٹریال میں جاری اے ٹی پی ایونٹ کے پہلے راو¿نڈ میں جرمنی کے فلوریان مئیر اور آسٹریلیا کے برنارڈ ٹومک مدمقابل ہوئے ،فلوریان نے آسٹریلوی حریف کے خلاف ایک گھنٹہ اور سینتیس منٹ کے مقابلے میں پانچ سات ، چھ تین اور چھ تین سے فتح اپنے نام کی۔دوسرے راو¿نڈ میں جرمن کھلاڑی کا مقابلہ عالمی نمبر ایک اور دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ سے ہو گا۔ایک اور مقابلے میں لٹویا کے آرنسٹ گلبز نے سپینش حریف لوپیز کے خلاف کامیابی حاصل کی،ارنیسٹس کی سٹریٹ سیٹس میں فتح کا سکور سات چھ اور چھ چار رہا۔

بارسلونا :ڈچ تیراک رنومی نے گولڈ میڈل جیت لیا
بارسلونا( پی پی آئی)ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ کے ویمنز 50 میٹر فری سٹائل مقابلے میں ہالینڈ کی تیراک رنومی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا کی کیٹ کیمپ بیل نے چاندی اور برطانیہ کی تیراک فرانسسکا ہنسال نے کانسی کاتمغہ گلے کی زینت بنایا۔
- April 12, 2026
- April 20, 2026