تازہ ترین خبریں
- April 23, 2026
- April 22, 2026
- April 22, 2026
- April 24, 2026
- April 07, 2026
تازہ ترین
تلاش کریں
خبریں
بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف
خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام
اشتہار
کیلنڈر
قومی
پنجاب میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی
لاہور، 24-جون-2026 (پی پی آئی): محرم کی 9 اور 10
اضلاع
وفاقی محتسب اعلیٰ کی ہدایت پر خیرپور میں کھلی کچہری کا انعقاد
خیرپور، 03 جون (پی پی آئی) وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز
چترال، اپر دیر، کوہستان اور سوات میں فلش فلڈ کا خطرہ
پاکستان نیوی کی تیسری ہنگور کلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب چین میں منعقد
شہری
برٹش کونسل پاکستان میں ویمن آف دی ورلڈ فیسٹیول کے 10 سال مکمل ہونے کا جشن منائے گی
کراچی، 21 جنوری 2026 (پی پی آئی): برٹش کونسل، ویمن
جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکراتی عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ
مولوی کی سیاست کو ختم کرنے والوں کی اپنی سیاسی کشتی ڈوب چکی:‘ حافظ حمداللہ
- April 8, 2026
- April 12, 2026
اسلام آباد، 18-جون-2026 (پی پی آئی): سیکیورٹی اقدامات کو مضبوط بنانے کے لیے ، اسلام آبادمیں وفاقی وزارت داخلہ نے ایک جدید ایپلیکیشن متعارف کرائی ہے جس کا مقصد محرم
- April 15, 2026
اسلام آباد، 24-جون-2026 (پی پی آئی): پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے آج سفارتکاری کے میدان میں خواتین کے اہم کردار کو اجاگر کیا ہے، خاص طور پر ایسے
- April 13, 2026
- April 18, 2026
- April 17, 2026
- April 21, 2026
- April 11, 2026
کراچی، 23 جون 2026 (پی پی آئی) پہلی سی زون سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 4 جولائی 2026 کو شروع ہونے والی ہے، جو سندھ کے کھیلوں کے کیلنڈر میں
خبریں

پی ایچ ایف کے صدر قاسم ضیاءکھلاڑیوں کو گر سکھانے تربیتی کیمپ پہنچ گئے
لاہور(پی پی آئی)پی ایچ ایف کے صدر اولمپئن قاسم ضیاءبھی ان ایکشن ہوگئے،انہوں نے ایشیا کپ کی تیاری کے تربیتی کیمپ میں دفاعی کھلاڑ یوں کو گر سکھائے،جبکہ فاروڈ سے گیند چھینتے ہوئے گر کر زخمی بھی ہوگئے۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ایشیا کپ کی تیاری کا تربیتی کیمپ منیجر کم چیف کوچ اختر رسول کی زیرنگرانی جاری ہے۔ایونٹ کی اہمیت کے پیش نظر دفاعی کھلاڑیوں کی خامیاں دور کرنے کیلئے فیڈریشن کے صدر قاسم ضیاءبھی میدان میں آگئے،انہوں نے اپنے تجربے کی روشنی میں ڈیفنڈرز کو حریف فارورڈز کو گول کرنے سے روکنے کی ٹپس دیں جبکہ ایک فاورڈ سے ڈاج کھا کر گر گئے۔کپتان محمد عمران اور سنئیر پلئیر وسیم احمد نے صدر فیڈریشن کے ٹپس دینے کو سراہا اور کہا کہ اس سے کھلاڑیوں کے حوصلے بڑھیں گے۔کھلاڑیوں نے سابق اولمپئینز کو بھی قاسم ضیاءکی طرح میدان میں آکر قومی کھیل کی خدمت کرنے کی تجویز دی۔
اولڈٹریفورڈاسٹیڈیم کو تحفظ دینے کی درخواست منظور کرلی گئی
مانچسٹر(پی پی آئی)برطانیہ کی ایک کونسل نے برطانوی فٹ بال کلب کے مداحوں کی تنظیم مانچسٹر یونائیٹڈ سپورٹرز ٹرسٹ کی درخواست منظور کر لی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اگر کبھی اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم کو بیچنے کی کوشش کی جائے تو اس کا تحفظ کیا جا سکے۔یہ سٹیڈیم 1910 سے مانچسٹر یونائیٹڈ کا گڑھ ہے اور اسے مقامی اثاثہ قرار دیا گیا ہے۔اس فیصلے کا مطلب یہ ہے کہ اگر کبھی مستقبل میں سٹیڈیم کا مالک گلیزر خاندان اسے بیچنے کی کوشش کرے تو ٹرسٹ کو بولی میں حصہ لینے کا اختیار حاصل ہو گا۔کلب نے ٹریفورڈ کونسل سے کہا ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور کہا ہے کہ اسے خدشہ ہے کہ قانون درست طریقے سے لاگو نہیں کیا گیا۔ٹرسٹ کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈنکن ڈریسڈو نے کہاہے کہ اگرچہ ہم جانتے ہیں کہ مالکان کا فی الحال اولڈ ٹریفورڈ کو بیچنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، تاہم اس فیصلے سے شائقین کے طویل مدت مفاد کا تحفظ ہو گا کیوں کہ کسی کو نہیں معلوم کہ مستقبل میں کیا ہو گا۔
- April 12, 2026
- April 20, 2026



