مائیکروسافٹ نے اسمارٹ فون ہارڈویئر کاروبار کو رواں کرنے کا اعلان کردیا

ریڈمنڈ، واشنگٹن، 25 مئی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– مائیکروسافٹ کارپوریشن نے بدھ کو ادارے کے اسمارٹ فون ہارڈویئر کاروبار کو رواں کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا، جو 1,850 ملازمتوں پر اثر انداز ہوگا۔ نتیجتاً ادارے کو تقریباً 950 ملین ڈالرز کا نقصان و ترتیب نو لاگت ریکارڈ کرنا پڑے گی، جس میں سے 200 ملین ڈالرزتقسیمی ادائیگی سے متعلق ہوں گے۔

Microsoft company logo.

لوگو –http://photos.prnewswire.com/prnh/20000822/MSFTLOGO

مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسرستیاندیلا نے کہا کہ “ہماری نظریں اپنی فون کوششوں پر ہیں جہاں ہمیں اختلاف کا سامنا ہے – ان اداروں کے ساتھ جو حفاظت، اطاعت پذیری اور ہماری کل صلاحیتوں کو اہمیت دیتے ہیں اور صارفین سے جو ایسی ہی قدر رکھتے ہیں۔ ہم آلات میں اور تمام موبائل پلیٹ فارمزکے لیے اپنی کلاؤڈسروسزپر جدت طرازی جاری رکھیں گے۔”

مائیکروسافٹ توقع رکھتا ہے کہ اس کا نتیجہ فن لینڈ میں مائیکروسافٹ موبائل اوئی میں 1,350 ملازمتوں اور ساتھ ہی دنیا بھر میں اضافی 500 آسامیوں تک کی کمی کی صورت میں نکلے گا۔ مائیکروسافٹ اوئی، جو اسپو میں واقع مائیکروسافٹ کا جدا فروخت سے وابستہ ماتحت ادارہ ہے، مجوزہ کمی کے دائرے میں نہیں ہے۔

اس عمل کے نتیجے میں مائیکروسافٹ مالی سال 2016ء کی چوتھی سہ ماہی میں مور پرسنل کمپیوٹنگ کے شعبے میں اثاثہ جات کے نقصان کے لیے ایک لاگت ریکارڈ کرنا پڑے گی، جو ان فون فیصلوں سے متعلق ہے۔

آج کے اعلان سے متعلق اقدامات رواں سال کے اختتام تک کافی حد تک مکمل ہوجانا متوقع ہیں، اور جولائی 2017ء تک مکمل طور پر تکمیل کو پہنچیں گے، یعنی ادارے کے اگلے مالی سال کے اختتام تک۔

ان لاگتوں کے بارے میں مزید معلومات 19 جولائی 2016ء کو مائیکروسافٹ کی چوتھی سہ ماہی کے آمدنی اعلان اور ادارے کی 2016ء سالانہ رپورٹ کے فارم 10-کے میں فراہم کی جائیں گی۔

مائیکروسافٹ(نیس ڈیک “MSFT” @microsoft) سب سے پہلے موبائل، سب سے پہلے کلاؤڈ کی دنیا میں ایک معروف پلیٹ فارم اور پروڈکٹیوٹی کمپنی ہے اور اس کا ہدف زمین پر موجود ہر شخص اور ہر ادارے کو زیادہ سے زیادہ کے حصول کی طاقت دینا ہے۔

ہدایت برائے مستقبل کے حوالے سے بیانات: اس اعلامیہ میں تاریخی معلومات کے سوا متعدد بیانات، جن میں تخمینے، منصوبے، ہمارے کاروباری منصوبوں کے حوالے سے بیانات، مقاصد اور کام کے متوقع نتائج، اور مفروضے جن پر یہ بیانات مبنی ہیں، “مستقبل کے حوالے سے بیانات” ہیں، جو پرائیوٹ سیکورٹیز اینڈ لٹی گیشن ریفارم ایکٹ 1995ء، سیکورٹیز ایکٹ 1933ء کے سیکشن 27اے اور سیکورٹیز ایکسچینج ایکٹ 134ء کے سیکشن 21 ای کے تحت آتے ہیں۔ مستقبل کے حوالے سے یہ بیانات “ماننا،” “منصوبہ،” “”توقع،” “متوقع،” “تخمینہ،” “ارادہ،” “حکمت عملی،” “مستقبل،” “موقع،” “تدبیر،” “ہو سکتا ہے،” “”ہونا چاہیے،” “ہوگا،” “کاش،” “ہوجائے گا،” “جاری رہے گا،” “ممکنہ طور پر نتیجہ نکلے گا،” اور ایسے ہی تاثرات پر مبنی الفاظ سے پہچانے جا سکتے ہیں۔ مستقبل کے حوالے سے بیانات موجودہ توقعات اور مفروضوں کی بنیاد پر ہوتے ہیں جو خطرات اور غیر یقینی کیفیات سے مشروط ہوتے ہیں جو حقیقی نتائج کو مستقبل کے حوالے سے بیانات میں پیش کردہ نتائج سے یکسر مختلف کر سکتے ہیں۔ ان خطرات اور غیر یقینی کیفیات کے بارے میں جو حقیقی نتائج اور واقعات مستقبل کے حوالے سے پیش کردہ بیانات کے نتائج سے تبدیل کر سکتی ہیں فارم 10-کے اور 10-کیو میں “رسک فیکٹرز” کے عنوان تلے پیش کیا گیا ہے۔ ہم مستقبل کے حوالے سے ان بیانات کو تازہ تر کرنے یا ان پر نظرثانی کرنے کی کوئی ذمہ داری نہیں لیتے، چاہے وہ نئے نتائج، مستقبل کے واقعات یا دیگر کے نتیجے میں لاگو ہوں۔

Latest from Blog