Facebook
RSS

Archive for جون, 2014

رافیل نڈال اور سرینا ولیمز ٹینس رینکنگ میں سر فہرست

پیرس: فرنچ اوپن ٹینس کے کامیا ب انعقاد کے بعد ایسو سی ایشن آف ٹینس نے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی ۔ فرنچ اوپن کے نویں بار فاتح کا اعزاز پانے والے رافیل نڈال پہلے نمبر پرجبکہ خواتین کی فاتح ماریہ شراپوا پانچویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔مردوںمیں سربیئن نوواک جوکوچ دوسرے،سوئٹزرلینڈ کے واورینکااور راجر فیڈرر تیسرے اور چوتھے، انگلینڈ کے اینڈی مرے پانچویں،چیک ری پبلک کے بریڈچ چھٹے اور   مزید پڑھیے

سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہازوں کی آمد ورفت شروع

کراچی: کراچی ایئر پورٹ کی سیکورٹی کلیرنس کے بعدپی آئی اے کی پروازوںکی آمدورفت پیر شام 4 بجے سے شروع کردی گئی۔ وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے ایوی ایشن شجاعت عظیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کا کامیابی سے دفاع کرنے پر سیکورٹی فورسز کی بہادری کی تعریف کی ہے ۔ انھوں   مزید پڑھیے

صحافیوں نے عوامی مسائل کو بہت اچھے طریقے سے پیش کیا:منظوروسان

حیدرآباد: صوبائی وزیر جیل خانہ جات ، اینٹی کرپشن ، انکوائیریز اور معدنیات منظور حسین وسان نے ڈپٹی کمشنر آفس ٹنڈو محمد خان میں ایک کھلی کچہری منعقد کی ۔اس موقع پر انھوں نے کہا کہ پارٹی کے شریک چیئرمین کی ہدایت کے تحت ہر ضلع میں صوبائی وزرا کھلی کچہریاں منعقد کرکے عوام کے مسائل کے حل کے لیے رپورٹ پیش کریں گے تاکہ عوام کے مسائل بلا تاخیر   مزید پڑھیے

ناظم امتحانات اینوئےل جامعہ سندھ کی جانب سے شیڈول جاری

حیدرآباد: ناظم امتحانات (اینوئل) جامعہ سندھ جامشورو پروفیسر ڈاکٹر نعیم طارق ناریجو کی جانب سے یونیورسٹی سے ملحقہ کالجز کے بی ایس سی (پاس) پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحان 2014 کے امتحانی فارم جمع کرنے کا شیڈیول جاری کردیا گیا۔بی ایس سی (پاس) پارٹ ون فریش و فیلوئر امیدواروں کی امتحانی فیس 2420 روپے، بی ایس سی (پاس) پارٹ ٹو فریش امیدواروں کی فیس 4345 روپے جبکہ فیلوئر   مزید پڑھیے

حکومت کو اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونا چاہیے:ابوالخیر محمد زبیر

حیدرآباد: جمعیت علماءپاکستان (نورانی ) کے صدر وملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ ایک سال گزرنے کے باوجود حکومت ملک میںامن وامان قائم کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے اسے اپنی اس ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے فوراََ مستعفی ہوجانا چاہئے ۔انھوں نے کہا کہ اگرپوری حکومت مستعفی نہیں ہوتی تو کم ازکم وزیر داخلہ کو فوری مستعفی ہو جانا چاہئے   مزید پڑھیے

محکمہ اطلاعات مٹھی کے ڈپٹی ڈائریکٹر عین الدین انتقال کر گئے

حیدرآباد: محکمہ اطلاعات حکومت سندھ مٹھی آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر عین الدین قریشی 55سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ عین الدین کی میت کو انکے آبائی قبرستان بابن شاہ ، جی او آر کالونی حیدرآباد میں دفنایا گیا۔ تعزیتی اجلاس ڈویزنل ڈائریکٹر اطلاعات حیدرآباد خورشید علی شیخ کے زیر صدارت منعقد ہواجس میں مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتح خوانی کی گئی۔سیکریٹری اطلاعات   مزید پڑھیے

ٹیئنز نے نئی دہلی میں 22 ویں سالگرہ کا ج...

نئی دہلی، 7 نومبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- چینی کثیر القومی اداروں کے ...

ٹیئنز گروپ نے چین کے نیشنل برانڈ پبلسٹی ...

بیجنگ، چین، 6 نومبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- تیانجن میں صدر دفاتر رکھنے ...

‫ہٹاچی کوکی نے برانڈ نام بدل کر “ہائے کو...

ٹوکیو، یکم نومبر 2017ء/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/-- - ری برانڈنگ ...

‫انسپر نے “بی اینڈ آر” ڈجیٹل اکانمی اسٹر...

جینان، چین، 2 نومبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– 2 نومبر کو انسپر ...

‫جی ایس ایل (GSL) کی مشرق وسطی سروس (GCX...

ہانک کانگ، 02 نومبر،2017/ پی آر نیوز وائر/-- گولڈ اسٹارلائن (Gold ...

‫24 ویں یانگلنگ ایگریکلچرل ہائی-ٹیک ایکس...

یانگلنگ، چین، 24 اکتوبر 2017ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/– 24 ویں یانگلنگ ایگریکلچرل ...

ڈسکوری چینل کی شی کے عہد پر تحقیق...

China: Time of Xi – تین قسطوں کی ایک نئي ...

سیرالیون کی خاتون اوّل اور بینگمیٹ نے اف...

فری ٹاؤن، سیرالیون، 13 اکتوبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– سیرالیون کی خاتون ...

ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے حصے کے طور پر ...

[caption id="" align="alignleft" width="215"] The 2nd Ordos International Conference for ...

‫آرٹ پرائس: معاصر آرٹ مارکیٹ کی سالانہ ر...

پیرس، 26 ستمبر، /2017 پی آر نیوز وائر/-- معاصر آرٹ لندن ...