نیوم آر ایکس رینیو بنیادی تجربہ اندراج مکمل کرلیا

– تحقیق کے نتائج ریپنیو کوائل سسٹم کے لیے پی ایم اے ایپلی کیشن کی سپورٹ میں استعمال ہوں گے

ماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا،20 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — انٹروینشنل پلمونولوجی کے شعبے میں رہنما ادارے نیوم آر ایکس انکارپوریٹڈ (www.pneumrx.com) نے آج اپنی رینیو تحقیق کے اندراج کی تکمیل کا اعلان کیا ہے جو وقت سے تین مہینہ قبل ہے۔ رینیو طبی تحقیق جسم کے پھولنے کے علاج نیوم آر ایکس ریپنیو کوائل سسٹم کے لیے ایف ڈی اے کا منظور شدہ آئی ڈی ای محوری تجربہ ہے۔

لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20120514/SF06703LOGO

اندازہ تھا کہ تحقیق، جس نے فروری 2013ء میں امریکہ میں فاعل  درج کرنے شروع کیے تھے، 315 مریضوں کے اندراج کے لیے 2014ء کے آخر تک جائے گی۔ اس کے بجائے اندراج تقریباً 3 مہینے پہلے مکمل ہوگیا، جس میں صرف ستمبر کے مہینے میں 70 سے زیادہ فاعل شامل ہوئے۔ اتنی تیزی سے ہونے والا اندراج جسم کی حد سے زیادہ سوجن کے شکار مریضوں کے لیے جدید اور بغیر آپریشن علاج کی ضرورت اور دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے۔

ایم یو ایس سی کے تحقیق کے لیے مرکزی محقق ڈاکٹر چارلی اسٹرینج نے کہا کہ “اس تجربے میں مریضوں کی دلچسپی زبردست رہی۔ اتنی جلدی اندراج صرف شدید سی او پی ڈی مریضوں کے علاج میں شامل تحقیق کرنے والی تمام ٹیموں کی وسیع وابستگی سے ہی ممکن تھا۔ ریپنیو کوائل شدید جسمانی سوجن کے مریضوں کے علاج کے لیے حقیقی کامیابی ہے، اور ایک ہی بیماری کے شکار مریضوں کی بڑی تعداد کے لیے واحد انتخاب ہے۔ ہماری نظریں ریپنیو کوائل علاج کو مستقبل قریب میں شدید جسمانی سوجن کے تمام مریضوں کو پیش کرنے کے قابل بننے پر مرکوز ہیں۔

ریپنیو کوائل کم سے کم کاٹ پھینٹ کرنے والا آلہ ہے جس کو بنانے کا مقصد سخت جسمانی سوجن کے حامل مریضوں میں ورزش کی صلاحیت، پھیپھڑوں کی کارگزاری اور معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ یہ امپلانٹس مرض کی بافتوں کودبانے، پھیپھڑوں میں لچک کو بڑھانے اور مرض کی ہواؤں کے جال کے دوبارہ تننے، سانس گھٹنے میں آرام اور مریضوں کو روزمرہ زندگی کی بیشتر سرگرمیاں انجام دینے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔

ریپنیو کوآئل سی ای علامت رکھتا ہے اور 2008ء سے شدید سوجن کے علاج کے لیے یورپ میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ کوائل علاج جسمانی سوجن کے مریضوں کی وسیع اقسام کے لیے موثر ثابت ہوچکا ہے اور عام طبی مشق کی تکنیک کے طور پر یورپ بھر میں جسمانی سوجن کے علاجی مراکز میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ کوائل کا ایک اہم فائدہ یہ ہے کہ یہ سادہ میکانیکی ڈیزائن کاحامل ہے جو باآسانی ڈھل جانے والا ہے اور مختلف کے ساتھ ساتھ یکساں خصوصیات رکھنے والی جسمانی سوجن کے مریضوں کے علاج اور پھیپھڑے کے بالائی اور نچلے حصوں میں بھی موثر ثابت ہوچکا ہے۔ ریپنیو کوائل متوازی ہواداری سے آزاد کام کرتا ہے، جو جسمانی سوجن کے مریضوں کی ایک عام حالت ہوتی ہے جو مریض کو دیگر امپلانٹس کی اقسام کے ساتھ علاج سے باز رکھتی ہے۔

نیوم آر ایکس کے صدر اور سی ای او ایرن مک گرک نے کہا کہ “ہم اپنے بنیادی تجربے میں اندراج کی تکمیل پر خوش ہیں، جو ہمیں پی ایم اے منظوری سے ایک قدم مزید قریب لارہی ہے۔ نیوم آر یاکس اس انقلابی ٹیکنالوجی کو امریکہ میں لانے کا خواہشمند ہے۔ اپنے طبی تجربات کے مقامات پر ہونے والی سخت محنت کو سپورٹ کرنا اور امریکی مرکزی محققین کی دلچسپی دیکھنا بہت مسرت بخش تھا جو اپنے مریضوں کو ریپنیو کوائل علاج فراہم کرنے کے قابل ہوچکے ہیں۔ ہماری نظریں پی ایم اے درخواست کے مطابق بنیادی تجربے کے نتائج جمع کرانے پر مرکوز ہیں تاکہ ریپنیو کوائل سسٹم کو امریکہ میں فروخت کریں۔

رینیو طبی تجربہ ایک مرحلہ III بنیادی تجربہ ہے جس میں امریکہ بھر کے 24 مراکز اور امریکہ سے باہر (نیدرلینڈز، برطانیہ،فرانس، کینیڈا اور جرمنی) کے 6 مراکز میں 315 مریضوں کا اندراج کیا گیا۔

 نیوم آر ایکس انکارپوریٹڈ کے بارے میں

نیوم آر ایکس انکارپوریٹڈ ایک تیزی سے ابھرتا ہوا طبی ڈیوائس بنانے والا ادارہ ہے جس کی توجہ کم سے کم آپریشن کے ذریعے جسمانی سوجن کے علاج کے لیے جدید مصنوعات کی تیاری اور کمرشلائزیشن ہے۔ یہ ایک نجی ملکیت ادارہ ہے جو ماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔

ویب سائٹ: www.pneumrx.com

Latest from Blog