اول تا آخر کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے ایس کے ٹیلی کام کے نیٹ ورپ اکیڈیئن مانیٹرنگ سلوشن کا اطلاق

– ایس کے ٹیلی کام نے اکیڈیئن پلیٹ فارم کی جانب سے جدید ترین صنعتی معیارات کی بنیاد پر کھڑے کارکردگی اشاریوں کے ساتھ کثیر فروخت کنندگان کے حامل موبائل نیٹ ورک پر مکمل کیو اے ایس ظہور کو حقیقت کا روپ دیتے ہوئے

شنگھائی، 14 جولائی/ پی آرنیوزوائر– کارکردگی کو یقینی بنانےوالے حل کے ماہر اکیڈیئن نیٹ ورکس نے آج ایس کے ٹیلی کام (این وائی ایس ای: SKM) پر اپنے مارکیٹ معروف کارکردگی مانیٹرنگ حل کے اطلاق کا اعلان کیا ہے – جو جنوبی کوریا کے چھ بڑے شہروں کے 12,000 مقامات کا احاطہ کررہا ہے، اور ملک بھر میں 28 ملین سے زیادہ صارفین کو خدمات فراہم کرنے والے تمام مقاصد تک توسیع کا منصوبہ رکھتا ہے۔ یہ اطلاق 5 جی موبائل ٹیکنالوجی دینے والے جدید ایس ڈی این سے کنٹرول ہونے والے نیٹ ورکس کی جانب ہجرت کرتے ہوئے معیارات کی بنیاد پر کارکردگی کی نگرانی کرنے والے اداروں کو استعمال کرکے کارکردگی کو جانچنے سے ایس کے ٹیلی کام کی وابستگی کی کلید ہے۔

اکیڈیئن کے ورچوئلائزڈ حل ایس کے ٹیلی کام کے موجودہ نیٹ ورک ڈھانچے سے فوری اور درست ترین نیٹ ورک کارکردگی اشاریے جمع کرتے، اور ساتھ ساتھ اکیڈیئن کے  این ایف وی (نیٹ ورک فنکشن ورچوئلائزیشن) کی بنیاد پر چلنے والے کارکردگی ضمانت کے نمونوں سے بھی۔ حل 35 ممالک میں 100 سے زیادہ اکیڈیئن صارفین کے بھی استعمال میں ہے، اور فوری طور پر مستقل اور آزاد نیٹ ورک اعدادوشمارفراہم کرنے کی مستحکم تاریخ رکھتا ہے۔

ایس کے ٹیلی کام ایک پیچیدہ کثیر فروخت کنندگان کا نیٹ ورک چلاتا ہے، یہ یقینی بناتے ہوئے کہ ہر کوئی آر ایف سی-5357 دو طرفہ متحرک پیمائش پروٹوکول (ٹی ڈبلیو اے ایم پی) کو سہارا دے۔ یہ  ایک فروخت کنندہ آزاد عالمی کارکردگی جائزے کا معیار ہے۔ اکیڈیئن کا مرکزی مانٹیرنگ حل ایک ہموار سازکاری سطح کے طور پر کام کرتا ہے اور پورے نیٹ ورک پھر نیٹ ورک کارکردگی کا فوری منظر پیش کرتا ہے۔ یہاں رسائی کے آلات کم ہوتے ہیں ٹی ڈبلیو اے ایم پی سپورٹ کی معیار بندی کرتا ہے، ایس کے ٹیلی کام اکیڈیئن کے نینو اسمارٹ ایس ایف پی نمونوں کو نصب کرتا ہے تاکہ اول تا آخر ہمہ گیر نیٹ ورک کوریج کو یقینی بنائے جائے۔

اکیڈیئن سلوشن کے ساتھ ایس کے ٹیلی کام اس طرح نیٹ ورک کارکردگی کو بہتر بناتا ہے:

  • کلیدی کے پی آئیز کے استعمال کے ذریعے خدمات کارکردگی معیارات کو یقینی بنانا جو عملی طور پر صارف تجربے کو لاحق خطرات کم کرتا ہے
  • ٹریفک کے بڑھنے کو شناخت اور ان کے ایل ٹی ای نیٹ ورک کو بہتر کرنا تاکہ سروس کے معیار (کیو او ایس) پر اثرات کو کیا جائے
  • بہتر مجموعی گنجائش کے لیے تنگ راستوں کا تعین
  • نیٹ ورک میں غلط کنفیگوریشنز کو فوری طور پر شناخت اور درست کرنا
  • سروس ڈاؤن ٹائم کے خاتمے اور نیٹ ورک معیار کو بہتر بنانے کے لیے نقائص و ناکامیوں کو درست کرنا

تجربے کے معیار (کیو او ای) اعدادوشمار کے اس حقیقی بہاؤ کو ایس کے ٹیلی کام کے اپنے کارکردگی کو یقینی بنانے والے نیٹ ورک مینجمنٹ نظام (این ایم ایس) اور ایس ڈی این کنٹرولز کے ساتھ ملانا انہیں کارکردگی رحجانات اور نقائص کے عملی انتظام کے ساتھ اول تا آخر صارفی تجربے کو بہتر بنانے کی سہولت دیتا ہے۔ آپریشنل اور  بزنس سپورٹ سسٹمز (او ایس ایس/بی ایس ایس) کو براہ راست جوابدہی ایس کے ٹیلی کام کے جال میں موجود تمام خطوں کو کارکردگی کی 24 گھنٹے اور ساتوں دن نگرانی کرنے کی سہولت دیتی ہے۔

ایس کے ٹیلی کام کے سینئر نائب صدر اور نیٹ ورک سلوشن آفس کے سربراہ چوئی، سیونگ-ون نے کہا کہ “ایس کے ٹیلی کام میں ہماری ساکھ اور کاروباری کا مرکز صارفی خدمات میں ممکنہ حد تک بہترین معیار اور تجربہ فراہم کرنا ہے۔ اکیڈیئن کے ساتھ شراکت داری ہمیں کیو او ایس اور کیو او ای کی اعلیٰ ترین سطح کو یقینی بنانے میں مدد دیتی ہے، جو 5 جی کی جانب اپنے نیٹ ورک کی توسیع، اور چھوٹے سیلز کے ساھت توسیع کو بڑھانے، میں خاص طور پر بہت اہم ہے، جو 24 گھنٹے اور ساتوں دن اول تا آخر نیٹ ورک ظہور کی ضرورت  پیدا کرتی ہے۔ اکیڈیئن کے کارکردگی مانیٹرنگ حل نے اس کو ممکن بنایا ہے۔ ایس کے ٹیلی کام کے منتخب کردہ اکیڈیئن ٹی ڈبلیو اے ایم پی کارکردگی ضمانت حل خاص طور معیار کے اشاریے اور ایل ٹی ای کاروبار سے کاروبار نیٹ ورکس کے لیے معیار سمجھے جاتے ہیں۔”

اکیڈیئن کے بانی، صدر اور سی ای او پیٹرک اوستیگائے نے کہا کہ “ایس کے ٹیلی کام نیٹ ورک کارکردگی اور ٹیکنالوجی کو نئی حدوں تک لے جانے کے لیے موبائل سروس فراہم کرنے والوں کی ایک بہترین مثال ہے۔ وہ نئی چیزوں کو جلد قبول کرنے والے اور جدت طراز ہیں، اور ان کی کوششوں کا نتیجہ بہترین معیار کی خدمت اور تجربے کی صورت میں نکلتا ہے جس کی ان سے صارفین توقع رکھتے ہیں۔ اکیڈیئن اپنے جامع حلوں کے کارکردگی کو یقینی بنانے کے مقاصد کو پورا کرنے میں آن کی مدد پر فخر محسوس کرتا ہے، یہ حل تیار ہی ایس کے ٹیلی کام جیسے اداروں کو ذہن میں رکھ کر کیے گئے ہیں۔ “

ایل ٹی ای اور چھوٹے سیل کے بیک ہال، ایس ایل اے-سہارے کی حامل کاروباری خدمات، مالیاتی وسیع علاقے کے نیٹ ورکس، ڈیٹا سینٹر باہمی رابطہ، خدمات فراہم کنندگان ایس ڈی این بہتری، اور مزید، کو یقینی بناتے ہوئےاکیڈیئن کے حل بے مثال، مائیکروسیکنڈ درستگی؛ انتہائی مستقل نیم-سیکنڈ نمونہ کاری؛ اور ہم وقتی سے آزاد ایک طرفہ نتائج فراہم کرتے ہیں۔ یہ ایس کے ٹیلی کام جیسے خدمات فراہم کنندگان کو اول تا آخر نیٹ ورک ظہور پیش کرتا ہے جو بہترین اور یقینی خدمات فراہم کے لیے ضروری ہوتا ہے وقت کے ساتھ پیشکشوں کے آگے بڑھنے اور ارتقاء پانے پر پروگرام کرنے کے قابل ہارڈویئر، خودکاری اور رپورٹنگ کرنے والے پلیٹ فارمز بھی ان کے ساتھ بڑھتے ہیں۔

اکیڈیئن نیٹ ورکس کے بارے میں
اکیڈیئن نیٹ ورکس (ر) موبائل نیٹ ورکس اور انٹرپرائز سے ڈیٹا سینٹر رابطے میں ایک کارکردگی ضمانت دینے والا حل ماہر ہے۔ آزآد، کثیر فروخت کنندگان کے درمیان کام کرنے اور پروگرام کرنے کے قابل حل روایتی کارکردگی ضمانت سے آگے نیٹ ورک اسٹیٹ+ٹ م دیتے ہیں، جو نیٹ ورک صحت کا سب سے بڑا منظر ہے۔ سروس کا خودکار طور پر متحرک ہونا اور فوری وقت میں کارکردگی جائزہ بے مثال درستگی اور مستقل مزاجی رکھتا ہے، جبکہ ایچ-کیو او ایس ٹریفک حالت خدمات کی کارکردگی کو مکمل کرتا ہے۔ 2005ء سے اکیڈیئن دنیا بھر میں لاکھوں سیل سائٹس پر پلیٹ فارمز فراہم کرچکا ہے۔ www.Accedian.comٹوئٹر : @Accedian

ایس کے ٹیلی کام کے بارے میں
ایس کے ٹیلی کام (این وائی ایس ای: SKM، کے ایس ای: 017670) کوریا کا سب سے بڑا ٹیلی کمیونی کیشنز ادارہ ہے جو 28 ملین سے زیادہ موبائل صارفین رکھتا ہے جو تقریباً 50 فیصد مارکیٹ ہے۔ ادارہ 2014ء میں آمدنی میں 17.164 ٹریلین جنوبی کوریائی وون تک پہنچا۔ سی ڈی ایم اے، سی ڈی ایم اے 2000 1x، سی ڈی ایم اے ای وی-ڈی او اور ایچ ایس ڈی پی اے نیٹ ورکس کو کمرشلائز کرنے والے دنیاکے پہلے ادارے کی حیثیت سے ایس کے ٹیلی کام نے جولائی 2011ء میں ملک کی پہلی ایل ٹی ای سروس جاری کی۔ ایس کے ٹیلی کام دنیا کا پہلا موبائل کیریئر بھی بنا جب اس نے جون 2013ء میں 150 ایم بی پی ایس ایل ٹی ای-ایڈوانسڈ کو اور کیریئر ایگریگیشن (سی اے) کے ذریعے جون 2014ء میں 225 ایم بی پی ایس ایل ٹی ای-ایڈاونسڈ کو کمرشلائز کیا۔ اگلی نسل کے موبائل نیٹ ورک نظام، یا 5جی، کی جانب تیزی سے منتقلی کی کوششوں کے ساتھ اس نے کامیابی سے 300 ایم بی پی ایس ٹرائی-بیڈ ایل ٹی ای-اے سی اے کو کمرشلائز کیا۔ مارچ 2015ء کے اختتام تک ادارہ 17.4 ملین ایل ٹی ای اور ایل ٹی ای-ایڈوانسڈ صارفین رکھتا تھا۔ نیٹ ورک آپریشنز کاروبار میں اپنی صلاحیت کے بل بوتے پر ایس کے ٹیلی کام تین جدید پلیٹ فارمز کے ذریعے ترقی کے نئے محرکات کا خواہاں ہے ان کے نام لائف اسٹائل انہینس منٹ پلیٹ فارم، ایڈاونسڈ میڈیا پلیٹ فارم اور آئی او ٹی سروس پلیٹ فارم ہیں۔ مزید معلومات کے لیے www.sktelecom.comملاحظہ کیجیے یا پر press@sktelecom.comای میل کیجیے۔

 میرٹ گروپ انکارپوریٹڈ برائے اکیڈیئن نیٹ ورکس، 8513-382-571+, pr@accedian.com

Latest from Blog