بنیان ٹری اکتوبر میں اپنے اولین خاص ہوٹل رہائش گاہوں کاسیا فوکیٹ کا آغاز کرے گا

سنگاپور، 13 اگست 2015ء/پی آرنیوزوائر– مہمان نوازی کا بالکل نیا خیال، بنیان ٹری کا جدید ترین برانڈ کاسیا (www.cassia.com) پیش کرتا ہے جدید ڈیزائن، رنگین “اسٹریٹ آرٹ” سجاوٹ اور قابلِ تبدیل رہائش و طعام کے اختیارات۔ ہوٹل اور جوڑوں، اہل خانہ یا دوستوں کے گروپوں کے لیے خدمت دینے والی رہائش گاہ کا وضع دار ملاپ پہلی اکاسیا ملکیت اکتوبر 2015ء میں فوکیٹ، تھائی لینڈ میں کھل جائے گی۔

Rendering%20of%20the%20Avant%20Garde%20Lobby بنیان ٹری اکتوبر میں اپنے اولین خاص ہوٹل رہائش گاہوں کاسیا فوکیٹ کا آغاز کرے گا

http://photos.prnasia.com/prnvar/20150812/8521505160-b

گروپ کے مکمل ریزورٹ لاگونا فوکیٹ کے اندر واقع کاسیا 221 وضع دار رہائش گاہوں کے ساتھ مہمان نوازی کا جدید انداز پیش کرتا ہے جس میں عام ایک سے دو خواب گاہوں کے اپارٹمنٹ پیش ہیں، جن میں سے ہر ایک علیحدہ دیوان خانے اور مکمل سہولیات سے لیس باورچی خانے کے ساتھ ہے۔ کئی رہائش گاہیں ایک بالائی کمرے کی حامل ہیں جو سمندری تالاب، سمندر یا باغ کے وسیع مناظر رکھتا ہے۔

کاسیا فوکیٹ اصلی خصوصیات اور سہولیات میں اضافہ کرتا ہے جیسا کہ مفت وائی-فائی، دو حوض، بانگ تاؤ ساحل پر ایک نجی علاقہ، اسپا، عام سہولیات کی چھوٹی دکان، گھر پر فراہمی کی سہولت اور ٹچ-اسکرین دربان۔

Cassias%20One%20Bedroom بنیان ٹری اکتوبر میں اپنے اولین خاص ہوٹل رہائش گاہوں کاسیا فوکیٹ کا آغاز کرے گا

http://photos.prnasia.com/prnvar/20150812/8521505160-c

کاسیا مہمانوں کو سماجی خیالات کے حامل ہوٹل کے بارونق سماجی مرکز مارکیٹ 23 کیفے  کے ذریعے باآسانی اور کھلے ماحول میں عشائیے کی سہولت دیتا ہے، اور اسٹریٹ بار داخلی ڈی جیز اور تھائی اسٹریٹ آرٹسٹوں کا اصلی فن پیش کرتا ہے۔

گھر پر کھانے کو ترجیح دینے والے مہمان مارکیٹ 23 کیفے کے تازہ ترین اجزاء کے ذریعے گھر پر کھانے پکا سکتے ہیں، مقامی ریستوراں سے دستیابی کا حکم دے سکتے ہیں یا دکان سے خرید کر لے جا سکتے ہیں۔

منتقلی، اسپا سیشنز، گھریلو سہولیات، خانہ داری، کپڑوں کی دھلائی جیسی سہولیات بکنگ کے دوران ویب سائٹ یا پھر مقام پر آ کر پیشگی طور پر منتخب کی جا سکتی ہیں۔

جشن منانے کے لیے کاسیا فوکیٹ  21 اکتوبر سے 19 دسمبر 2015ء اور 10 سے 31 جنوری 2016ء کے درمیان قیام پر غیر معمولی کاسیا گرینڈ اوپننگ بگ بینگ پیکیج پیش کررہا ہے: ایک رات خریدیں اور ایک رات مفت حاصل کریں، جس میں ہر کمرے پر دو براعظمی ٹفن ناشتے بھی شامل ہیں۔ شرائظ، ضوابط اور بکنگ کی تفصیلات www.cassia.com پر دستیاب ہیں۔

Artwork%20by%20TikkyWOW بنیان ٹری اکتوبر میں اپنے اولین خاص ہوٹل رہائش گاہوں کاسیا فوکیٹ کا آغاز کرے گا

http://photos.prnasia.com/prnvar/20150812/8521505160-a

کاسیا فوکیٹ کے بارے میں
کاسیا فوکیٹ لاگونا فوکیٹ میں واقع ہے، جو فوکیٹ   کے بین الاقوامی ہوائی اڈے 20 منٹ کے فاصلے پر بانگ تاؤ خلیج میں ایشیا کا پہلا مکمل ریزورٹ ہے۔ یہ 221 ہوٹل رہائش گاہوں کے ساتھ کھلے گا، اور 2017ء تک دوسرے ٹاور  کے ساتھ 326 رہائش گاہوں تک توسیع پائے گا۔ سہولیات میں چل چل اسپا، بچوں کے لیے بازیچہ، انفنٹی سوئمنگ پول، مارکیٹ 23 اور اسٹریٹ بار شامل ہیں۔ فنٹس سینٹر اور  ملاقات مرکز 2017ء میں کھلے گا۔

8521505160LOGO بنیان ٹری اکتوبر میں اپنے اولین خاص ہوٹل رہائش گاہوں کاسیا فوکیٹ کا آغاز کرے گا

http://photos.prnasia.com/prnvar/20150812/8521505160LOGO

ذرائع ابلاغ کے لیے تصاویر اور معلومات – مینگو پی آر:

سنگاپور –helga.solares@mangopr.com | eliza.barrow@mangopr.com | +65 6536 6527

ہانگ کانگ – poppy.mason-watts@mangopr.comavon.wong@mangopr.com| +852 3955 9866

تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20150812/8521505160-a
تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20150812/8521505160-b
تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20150812/8521505160-c|
لوگو – http://photos.prnasia.com/prnh/20150812/8521505160LOGO

Latest from Blog