Facebook
RSS

نیا نظام لچکدار ڈیزائن اور غیر مغلوب کارکردگی فراہم کرتا ہوا

ایسٹ گرین بش، نیو یارک، 26 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– جدید آپٹکس اور او ای ایم سب-سسٹمز کے معروف فراہم کنندہ ایکس او ایس (xos.com) نے آج اپنے جدید ایکسیٹیشن نظام، فلیکس-بیم، کا اعلان کیا۔ فلیکس-بیم ایک مکمل مجتمع اکی رے بیم حل فراہم کرتا ہے جو معروف ایکس او ایس ایکس-بیم کی کارکردگی برقرار رکھتا ہے جبکہ لچک کی نئی سطح فراہم کررہا ہے: ڈیزائن، تکمیل اور استفادے کی قابلیت میں۔ فلیکس-بیم کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہمیں https://xos.com/flex-beam پر ملاحظہ کیجیے۔

تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160718/390687

فلیکس-بیم تحریک تحریک کا ایک ذریعہ فراہم کرتا ہے – صنعت کے معروف پولی کیپلری آپٹکس کے مطابق – جو غیر معمولی استحکام اور شدت فراہم کرتی ہیں۔ مکمل مجتمع حل مختصر اور آسانی سے کسی بھی آلے یا نظام میں شامل ہو سکتا ہے۔

ننگ گاؤ، پی ایچ ڈی، ایکس او ایس پروڈکٹ مینیجر برائے ایکس-رے آپٹکس و سب سسٹمز نے کہا کہ "ہم نئے فلیکس-بیم کی پیش کردہ لچک اور کارکردگی کی سطح کے بارے میں خوش ہیں۔ ہماری ایکس-بیم مصنوعات اقسام کا جدید ارتقاء ذہن میں تکمیل و استفادے کی قابلیت کے ساتھ بنایا گیا ہے۔”

فلیکس-بیم کی خصوصیات

فلیکس-بیم کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں:

  • صنعت کی معروف کارکردگی کچھ نشانات اور غیر پیچیدہ شمولیت ے لیے کم تر پروفائل کے ساتھ
  • صارفین کے لیے آپٹکس یا ایکس رے ذرائع کے درمیان منتقلی اور شعبے میں نظام کی باآسانی دوبارہ صف بندی کا آپشن وہ بھی کارخآنے میں اجزا یا پورے آلات بھیجنے کی ضرورت کے بغیر
  • بہت مختصر ڈیزائن، جو ہائی–وولٹیج پاور سپلائی، شامل ٹھنڈا کرنے والے پنکھے اور ضروری سورس اور آپٹک کے ساتھ شٹر/فلٹرز کے ساتھ ہے

جاننے کے لیے کہ کیسے ایکس او ایس فلیکس-بیم کا لچکدار ڈیزائن اورسخت کارکردگی آپ کی مدد کر سکتی ہے، آن لائن https://xos.com/flex-beam ملاحظہ کیجیے یا کال 1-518-880-1500۔

ایکس او ایس کے بارے میں

ایکس او ایس ایپلی کیشن کے لیے مخصوص ایکس-رے اینالائزر کا معروف بنانے والا ہے، جو عنصری تجزہی حل پیش کررہا ہے جو پٹرولیئم، صارفی مصنوعات اور ماحولیاتی تکمیل جیسی صنعتوں میں عوامی حفاظت و صارفی موثریت کو بہتر بنا رہے ہیں۔ پٹرولیئم ایپلیکیشنز کے لیے ایکس او ایس پورٹیبل، لیب اور پروسس اینالائزرز پیش کرتا ہے جو صرف بٹن دبانے پر بے مثال درستگی دیتا ہے۔ ایکس او ایس صارفی مصنوعات اور ماحول میں زہریلے عناصر کے سراغ کے لیے اینالائزرز پیش کرتا ہے۔ ایکس او ایس کی جدید آپٹکس اور او ای ایم سب-سسٹمز درستگی، رفتار اور مکانی ہم آہنگی کو بہتر بناتا ہے، جبکہ حجم، پیچیدگی اور آلے کی لاگت کو کم کرتا ہے۔ ایکس او ایس: بہتر تجزیہ اہمیت رکھتا ہے۔

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز