‫گوانگ ڈونگ انٹرپرائزز “عالمی سفر” کے ساتھ ماحول دوست ترقی کا خواہاں

نیو یارک شہر، نیو یارک، 8 اکتوبر 2016ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/– 2015ء رپورٹ برائے سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ آف چائنیز انٹرپرائزز اوورسیز کے حالیہ اجرا کی تقریب نیو یارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفاتر میں شروع ہوئی جس کی میزبانی اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام، اسٹیٹ-اونڈ ایسیٹس سپرویژن اینڈ ایڈمنسٹریشن کمیشن آف دی اسٹیٹ کونسل (ایس اے ایس اے سی) کے ریسرچ سینٹر اور چائنیز اکیڈمی آف انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ اکنامک کوآپریشن (سی اے آئی ٹی ای سی) نے کی۔ شین ہائی سیونگ، گوانگ ڈونگ صوبائی پبلسٹی ڈپارٹمنٹ اور چیئرمین گوانگ ڈونگ انٹرنیشنل کلچر ایسوسی ایشن کے سربراہ، نے شرکت کی اور کلیدی تقریر کی۔

شین نے کہا کہ رپورٹ اس ترقیاتی وژن کے مطابق ہے کہ “چین ایک جدید، آزاد، باہم منسلک اور مشترکہ عالمی معیشت کی تعمیر کے لیے تمام فریقین کے ساتھ مل کر کام کرنے کی امید رکھتا ہے، تاکہ زبردست، ماحول دوست، متوازن اور کامل ترقی حاصل کر سکے۔” انہوں نے کہا کہ گوانگ ڈونگ انٹرپرائزز عالمی سطح پر جانے کے لیے تزویراتی مواقع کے دور میں تھا۔ حالیہ چند سالوں میں گوانگ ڈونگ اداروں کی بڑی تعداد بین الاقوامی سرمایہ کاری میں شرکت میں کامیاب ہو چکی ہے، جس نے میزبان ممالک کے ساتھ جامع طور پر کامیاب نتائج دیے اور اچھی ساکھ حاصل کیں۔

رپورٹ میں شماریات نے ظاہر کیا کہ چین کے سمندر پار اداروں نے 2015ء میں میزبان ممالک کو 31.19 ارب امریکی ڈالرز کے ٹیکس دیے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 62.9 فیصد زیادہ تھے۔ انہوں نے 1.225 ملین غیر ملکی ملازمین حاصل کیے، جس میں گزشتہ سال کے اختتام کے مقابلے میں 392,000 کا اضافہ ہوا۔ گوانگ ڈونگ اداروں کی نمائندگی ہواوی نے کی، ٹینسینٹ “کشادہ دلی، باہمی تعاون کی صلاحیت اور کامیابی سب کے لیے” کے خیالات کے ساتھ دنیا بھر میں علاقائی ترقی میں شامل کیا گیا۔

شین نے اشارہ کیا کہ گوانگ ڈونگ دنیا کے ساتھ معلوماتی رابطوں اور ثقافتی ناتوں سے بہت اہمیت منسلک کر چکا ہے۔ یہ عظیم ابلاغی و انٹرنیٹ صوبے کی حیثیت سے ہمارے بہت سے مفادات کو اداروں اور شہریوں کے لیے مضبوط مدد فراہم کرتا ہے تاکہ عالمی سطح پر جائیں اوربیرون ملک ماحول دوست ترقی حاصل کریں۔ حالیہ چند سالوں میں بین الاقوامی رابطوں کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے پر توجہ کے لیے کام کے ساتھ خبر و ثقافتی ناتوں کو مضبوط بنانے کے ذریعے گوانگ ڈونگ بین الاقوامی رابطوں کے طریقوں کو جدید بنانے اور رابطہ چینلوں کو بڑھانے اور ملک میں اور بیرون ملک بڑے افراد کی توجہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہوچکا ہے۔ صوبہ مشترکہ طور پر مکالمے، تعمیر اور شیئرنگ کی ترویج کے لیے بہترین عالمی حالات تخلیق کرتا ہے۔

ذریعہ: نیوز آفس آف گوانگ ڈونگ پرووینشل گورنمنٹ آف انڈیا

Latest from Blog