‫کلیئریویٹ اینالٹکس نے 2016ء میں سب سے زیادہ حوالہ دیے گئے محققین کے نام دے دیے

محققین کی نئی فہرست مع دنیا کے سب سے زیادہ حوالہ دیے گئے مقالہ جات اب دستیاب

فلاڈیلفیا، 16 نومبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/– کلیئریویٹ اینالٹکس، تھامسن رائٹرز کے سابقہ انٹلیکچوئل پراپرٹی اینڈ سائنس کاروبار، نے آج اپنی سالانہ سب سے زیادہ حوالہ دیے گئے محققین کی فہرست، ہائیلی سائٹڈ ریسرچرز، کی اشاعت کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فہرست اپنے ہم عصر محققین کی جانب سے معین کیے گئے سائنس دانوں کو شناخت کرنے والے حوالہ جات کے تجزیے کی ہے، جن کی تحقیق متعلقہ شعبوں میں میں اہم عالمی اثر رکھتی ہیں۔

لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160929/413983LOGO

3,000 سے زیادہ محققین کو جنوری 2004ء سے دسمبر 2014ء کے دوران 11 سال کے عرصے میں پیش کردہ مقالوں میں سب سے زیادہ حوالوں کی تعداد کو بنیاد بنا کر سائنس اور سماجی علوم کے 21 شعبہ جات میں منتخب کیا گیا۔ یہ طریقہ کلیئریویٹ اینالٹکس کے ڈیٹا اور ببلیومیٹرک ماہرین کی جانب سے کیے گئے تجزیے کی بنیاد پر فہرست مرتب کرتا ہے۔ یہ دنیا کا معروف ویب-منحصر تحقیقی اینالٹکس پلیٹ فارم انسائٹس ٹ م اسینشیئل سائنس انڈی کیٹرز ایس ایم اور فاضلانہ مقالہ جات اشاعت کی تعداد اور عمدہ ویب پر منحصر ماحول برائے سائنسی و فاضلانہ تحقیق ویب آف سائنس ٹ م حوالہ جات ڈیٹا کے انوکھے ملاپ کا استعمال کرتا ہے جو دستیاب درست ترین باقاعدہ حوالہ جات کو شمار کرتا ہے۔

کلیئریویٹ اینالٹکس کا ہائیلی سائٹڈ ریسرچ ڈیٹا عالمی جامعات کی تعلیمی درجہ بندی کا ایک کلیدی جز ترتیب دیتا ہے، جو دنیا کی سرفہرست جامعات کے طویل عرصے سے مستحکم اور سب سے بااثر سالانہ سرویز میں سے ایک ہے (http://www.shanghairanking.com/index.html)۔ ببلیومیٹریشن اور سماجی علوم کے ماہر لوٹز بورنمان، میونخ، جرمنی میں میکس پلانک سوسائٹی کے شعبہ سائنس و علوم جدت طرازی نے کہا کہ “مقداری تحقیق کے جائزے میں شاید ہی کوئی آزادانہ قابل رسائی ڈیٹابیس موجود ہے جو ہائلی سائٹڈ ریسرچرز جیسی فہرست کے طریقے سے محققین کی اعلیٰ ساکھ کا مظاہرہ کر سکے۔”

کلیئریویٹ اینالٹکس کی عالمی سربراہ برائے حکومت و تعلیمی ادارے جیسیکا ٹرنر نے کہا کہ “ہم سروں کی تسلیم شدہ کی یہی قسم ہے، جو حوالہ جات کی اقسام اور سائنسی شعبے کے ماہرین کی اجتماعی و معروضی آراء میں تنہا ہے جو زیادہ حوالہ دیے گئے محققین کے درجے کو اہمیت کا حامل بناتی ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہماری ہائیلی سائٹڈ ریسرچرز کی فہرست تعلیمی ماہرین اور سائنسی برادری میں عالمی ساکھ حاصل کرچکی ہے اور کیریئر میں آگے بڑھنے، بھرتی کرنے اور ادارہ جاتی اندراج کے لیے نئے مواقع پیش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔”

2016ء ہائیلی سائٹڈ ریسرچرز فہرست یہاں مکمل طور پر دیکھی جا سکتی ہے: http://hcr.stateofinnovation.thomsonreuters.com

کلیئریویٹ اینالٹکس

کلیئریویٹ ٹ م اینالٹکس دنیا بھر میں صارفین کو بھروسہ مند بصیرت اور بیان و تشریح فراہم کرکے جدت طرازی کی رفتار کو آگے بڑھاتا ہے، انہیں زیادہ تیزی سے نئے خیالات کی دریافت، حفاظت اور اسے تجارتی بنانے کا موقع دے رہا ہے۔ تھامسن رائٹرز کے سابقہ انٹلیکچوئل پراپرٹی اینڈ سائنس کاروبار کے طور پر ہم اپنے صارفین کو 60 سے زیادہ سالوں سے مدد دے رہے ہیں۔ اب 4,000 ملازمین کے ساتھ، دنیا بھر میں 100 سے زیادہ ممالک میں کام کرتے ہوئے ایک آزاد ادارے کی حیثیت سے ہم بدستور ماہر، بامقصد اور پھرتیلے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے Clarivate.com۔

Latest from Blog